Tuesday, 26 July 2022

پنجاب میں عمران کی حکومت نہیں آئی۔ 10سیٹوں والے چوہدری پرویز الہی کی آئی ہے۔ نون لیگ نے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کرنا۔۔۔ ملک میں بغاوت انتشار اور فساد اسی طرح پھیلا رہے گا۔۔۔ ایک دوسرے کا سر پھاڑنے والے یہ دیکھ ہی نہیں سکتے کہ ملک کے اندر اور باہر کتنے بڑے بڑے طوفان اٹھ چکے ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552085233578790914