صرف فوج سے نفرت کی وجہ سے 22 کروڑ عوام کو بھوکا مارنے کا فیصلہ کر دیا۔۔ حکومت میں صلاحیت نہیں ہے، پاکستان کا عام کاشت کار اتنے بڑے رقبے پر کام ہی نہیں کر سکتا، اگر پاک فوج ٹیکنالوجی اور انتظام کے ذریعے پورے ملک کو خوراک میں خودکفیل کردے تو کیا یہ ملک کے دفاع میں شامل نہیں؟