اور یہ پورے ملک کو تباہ و برباد کر رہے ہیں، تعلیمی نظام کا بیڑا غرق کر رہے ہیں، بچوں کو نفسیاتی مریض بنا رہے ہیں، مساجد کو بند کر رہے ہیں اس فراڈ پی سی آر ٹیسٹ کے اوپر... اس پر ڈرامہ بنایا جارہا ہے کہ کرونا کی شرح 20 فیصد ہو گئی ہوگی۔۔۔ملک میں لاک ڈاؤن لگانا پڑے گا۔۔۔