میرے دلائل کے مقابلے میں جب تحریک انصاف والوں کے پاس دلیل نہیں ہوتی تو صرف فحش گالیوں پر آ جاتے ہیں۔ مجھے تمہاری گالیوں یا تعریف سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ تم لوگوں کو عمران کی منافقت نظر نہیں آتی لیکن تمہاری صفوں میں بھی چند ایک سمجھدار لوگ موجود ہیں۔۔۔ اتنا اندھے گونگے نہ بنو۔👇 ۔