جب دشمن کی فوج اندر داخل ہوتی ہے تو پھر نہ وہ عورتوں کا لحاظ کرتی ہے نا معصوم بچوں کا۔۔۔ پاک فوج کو آج گالیاں بکنے اور نقصان پہنچانے والے کمینوں کو اس وقت سے ڈرنا چاہیے جب بھارتی فوجیں انکے دروازے توڑیں گی۔ عراق شام اور لیبیا کے مسلمانوں سے عبرت پکڑو۔۔ پاک فوج تمہاری محافظ ہے۔