Sunday, 9 April 2023

ج ایک ہی دن میں پاک فوج اور آئی ایس آئی نے بریگیڈیئر سمیت پانچ شہادتیں دیں۔۔۔۔ "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے" کے نفرت انگیز نعرے میں ملک اور قوم اور امت رسول کے یہ سپاہی اور جانباز بھی شامل ہیں جن کو یہ کمینے گالیاں بکتے ہیں۔۔ اللہ کی لعنت ان ظالموں کمینوں پر۔ ۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638291680116842497