عربوں کے لیے تباہی ہے بیشک عربوں کے لیے تباہی ہے۔۔ مدینہ کی ویرانی یوروشلم کی آبادی ہے۔۔ جنگوں پر جنگیں ہونگی اور اللہ مشرق میں غیر عربوں سے ایسی فوج اٹھائے گا جو عربوں سے بہتر شہسوار ہوں گے، جن کے ہتھیار عربوں سے بہتر ہوں گے۔۔ مسلمان غزوہ ہند لڑیں گے اور فلسطین آزاد ہو گا۔۔