ہر نسل و قوم کی قوت مدافعت بیماریوں کے خلاف مختلف ہوتی ہے۔ بعض قوموں میں کچھ بیماریاں زیادہ ہوتی ہیں اور دوسری قوموں میں ناپید۔۔۔ ہمارے ہاں لوگ فلو سے نہیں مرتے مگر مغرب میں لاکھوں مر جاتی ہیں۔ کرونا بھی ایک طرح کا زکام ہے۔ اتنا موذی بھی نہیں ہے اور ہم پر بہت کم اثر ہے۔