اور بابا جی ذراسی استقامت بھی نہ دکھاسکے اگر غلطی سے میڈیا کے بارے میں سچ بول ہی دیا تھاتو۔۔ 😒 ہم نے تو کبھی میڈیا سے معافی نہیں مانگی اور کھل کے کہا ہے کہ ان میں اکثریت صحافتی طوایفیں ہیں، ابلاغی دھشت گرد اور غدار ہیں۔ مولانا، تھوڑی ہمت تو دکھاتے یار۔۔۔ توبہ۔۔۔