Friday, 15 May 2020

اگر اس شخص کا یہ ایجنڈا ہے تو پھر اس میں اب کوئی خیر باقی نہیں رہی۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261311706971746306


جب حکومتوں کے ذہنی توازن خراب ہوں یا وہ جان بوجھ کر فرقہ وارانہ فساد کروانا چاہیں تو اسی قسم کے جاہلانا احکامات جاری ہوتے ہیں۔ مساجد اور جمعہ وتراویح پر پابندی اور جلوسوں کو اجازت۔۔‌ تین دن مارکیٹ کھلی تین دن مارکیٹ بند۔۔ تمام اسکول بند، تمام سرکاری دفاتر کھلے۔۔ جاہل کمینے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261304944461778944


Fauci is right...vaccine won't work anyways .. There is no generic vaccine for 60 different types of Coronavirus which would respond to all gene pools from all ethnicities... So the solution is to bribe the corrupt Governments into taking whatever BG wants to give you.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261293100531621888




دنیا میں کوئی ویکسین مفت نہیں لگائے جائے گی۔ حکومت ہر ویکسین کی قیمت ادا کرے گی اور وہ قیمت ٹیکسوں کے ذریعے عوام سے وصول کی جائے گی۔۔ بل گیٹس ناقابل یقین منافع بھی کمائے گا، دنیا کی آبادی بھی کم کرے گا اور مسلمانوں کا ڈی این اے بھی تبدیل کرے گا۔۔ یہی تو ہے دجال کا نظام۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261128007072256001


اگر انہوں نے اس پر دستخط کر دیے ہیں تو یہ قوم کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہے۔۔ کیا ان کو اتنی بھی سمجھ نہیں ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261064469163192320


جو قوم یہ سمجھ سکتی ہے کہ بلاول مرد ہے اور عمران خلافت راشدہ کا نظام لے کر آئے گا اور نواز شریف ایماندار ہے تو وہ یہ بھی سمجھ سکتی ہے کہ مریم وقت کی ارطغرل ہے۔۔🤦🤦🤮🤮

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1260932354173841410


مشورہ ہم اپنی حکومت اور فوج کو دے رہے ہیں اور عمل اس پر یہ کافر کے بچے کر رہے ہیں۔۔ 😡🤬

https://twitter.com/dw_urdu/status/1261027252118204416



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261037339549347841