Saturday, 16 May 2020

ظفر ڈبلیو ایچ او کا ملازم ہے۔ باقر رضا آئی ایم ایف کا۔ حفیظ شیخ بھارتیوں کا پارٹنر ہے۔ زلفی بخاری جیرڈ کشنر یہودی کا پکا دوست۔۔ شاہ محمود قریشی غدار ابن غدار ابن غدار۔۔۔ عمران کی ایمانداری کا اچار ڈالنا ہے؟ ہمیں بہت زور کی چوٹ لگنے والی ہے ۔۔ اب شکایت نہ کیجیے گا

Corona will never go away untill world economy is destroyed, millions of people are killed through starvation & wars, survivors are enslaved, Israel takes over and new world order is established.. Simple 🤨

If governments keep doing what Bill Gates and WHO tells them to do, then very soon you will have this in Pakistan too.... That's why I warn you in advance.... The system of Dajjal is upon us now. They are destroying religion, families, societies, economy & nations.

Your chances of dying in a traffic accident are a thousand times higher than your dying in this glorified flu called COViD. Yet you go on the road every day.. Every year hundreds of thousands die of Coronavirus flus but only this year they were ready to launch their attack.

دین، ادب عشق اور معرفت کا نام ہے اور اس کی سب سے زیادہ روشن مثالیں ہم کو اولیاء کے سلاسل میں ملتی ہیں۔ اس پوری سیریز کو پورے خاندان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھئے۔۔ ترک مسلمانوں کا ایک اور شاہکار جو آپ کے وجود میں میں عشق اور ادب بھردے گا۔۔ انتہائی باکمال۔۔۔

2014 میں ہماری یہ کتاب شائع ہوئی تھی۔ آج جو دجال کا عالمی نظام قائم ہونے جارہا ہے اور یہ دنیا کی آبادی کم کرنے کے لیے تباہی پھیلارہے ہیں، اس سب کی تفصیل بیان کر دی گئی تھی۔ مگر انسانوں کے ساتھ المیہ یہ ہے کہ جب تک عذاب دیکھ نہ لیں، ایمان نہیں لاتے۔

اور ہمارے پی ٹی آئی کے شہزادے ذرا یہ بھی پڑھ لیں تھوڑا سا۔۔۔ آپ اپنے لیڈر کو ضرور کریڈٹ دیں مگر یہ یاد رکھیں کہ اس کے کان میں خیراورشر ڈالنے والے بہت سارے لوگ ہیں۔۔ پی ٹی آئی میں جتنے اچھے لوگ ہیں وہ بہت غور سے ہمیں فالو کرتے ہیں اور ہماری باتیں اوپر پہنچائی جاتی ہیں۔