Sunday, 31 May 2020

Seems like the latest stone pelting clash between Chinese and Indian armies in Laddakh. Video is made by Indians. From the conversation it appears that a Chinese is captured by these Indians too....! #laddakh

جو کچھ پچھلے تین مہینوں سے میں اس ٹائم لائن پر پوسٹ کر رہا ہوں اس میں سے کچھ بھی نہیں پڑھا؟ سارے دلائل اور ثبوت موت آپ کے نزدیک صرف میری سازشی تھیوری ہیں؟ آپ کے نزدیک بلگیٹس اللہ کا ولی ہے اور اس پر ایمان لانا فرض ہے۔۔ انسانیت کے قاتل آپ لوگ ہیں جو بل گیٹس کے دلال ہیں۔

Muslim lives do not matter anywhere dear.....not under Jews, not under Buddhists, not under Communists, not under Christians, not under Hindus.... It's open hunting season on Muslims.... Ask Uighurs, Rohingyas, Palestinians, Yemenis, Syrians, Iraqis, Afghans, Kashmiris....

ہماری اذان پر یہ کمینے مذاق اڑاتے رہے۔۔ اب اللہ کا حکم آن پہنچا ہے۔۔ اب صبر کرو ۔۔۔ اللہ کا حکم نظر آنا شروع ہو گیا ہے۔ خوف، بھوک، ٹڈی دل اور قحط کے عذاب اب تو اندھوں کو بھی نظر آرہے ہیں۔۔ اب ہلاکو خان کی تلوار بھی فاسد خون بہائے گی۔۔۔

یہ صرف ایک طنز نہیں ہے ان جاہلوں اور بے غیرتوں کے منہ پر طماچہ بھی ہے جو کرونا کے فراڈ کو حقیقت بنا کر دنیا کو تباہ و برباد کر رہے ہیں۔ پوری دنیا جانتی ہے بل گیٹس کا فراڈ کیا ہے۔ صرف اس کے دلال وہ ڈاکٹر ہیں جو مسیحا کے نام پر پوری دنیا کو کو زہر پلا رہے۔ اللہ تباہ و برباد کرے

ویسے جتنی مرضی دعائیں مانگ لو تم لوگوں کی دعا قبول ہونی نہیں ہے ہے۔ ابھی تک تم لوگوں کو نظر نہیں آرہا کہ اللہ کا عذاب نازل ہوا ہے اور جہالت اس میں سب سے بڑا عذاب ہے۔ جس کے بعد ذلت و رسوائی اور بھوک اور خوف کا عذاب۔ اب انتظار کرو، ہم بھی دیکھیں گے انشاءاللہ۔

جو جتنا مرضی انکار کر لے کوی، جو سیدی رسول اللہ نے فرما دیا ہے ہو کر رہے گا۔۔ صرف لوگ اپنے آپ کو خوش نصیب اور بد نصیب کریں گے۔۔