Sunday, 14 June 2020

He was a PAF pilot when he achieved these stunning victories. Later went to live with his family in former East Pakistan, now Bangladesh. That makes PAF the only Airforce in the world to have shot down Indian, Soviet, Afghan and Israeli jets in air combat.

Daughter of Soldiar Iftikhar shaheed, who fell the other day in Leepa valley fighting against the Indian army .! اپنے حکمرانوں کی بزدلی اور بے غیرتی کا کفارہ یہ غزوہ ہند کے مجاہد اپنے خون سے ادا کرتے ہیں۔۔

This is insanely unbelievable comedy! Desperate to boost the morale of their nation, Indian channels are actually suggesting that due to One Child policy in China, many Chinese soldiars will refuse to fight as they are the only sons of their parents .. 🙄🤨🤣

The epic moment...! 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Saturday, 13 June 2020

اس پیغام کو پاک فوج کے سپہ سالار، افسروں اور جوانوں تک پہنچا دیں۔۔ آنے والی جنگوں کا ایک باریک بینی کے ساتھ اہم عسکری و دفاعی تجزیہ، انشاءاللہ پاک فوج کو اس سے خیر حاصل ہوگی۔۔

راا فنڈڈ دہشتگرد گروہ بی ایل اے کا کمانڈر ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ افغانستان میں ہلاک.. دہشتگرد کمانڈر کو میٹنگ کے دوران افغان فوج کے افسر نے گولی مار کر ہلاک کیا.... مجھے ابھی ابھی افغانستان سے یہ اطلاع ملی ہے ہے مگر اس کی تصدیق ضروری ہے۔۔ اللہ کرے یہ خبر سچ ہو۔ بہت کمینہ دشمن‌ ہے

اس نصیحت کو بہت غور سے پورا سنیں اور بار بار سنیں۔ ۔ آپ کے ہر سوال کا جواب اس میں دیا جا چکا ہے۔ اب یہ آپ کا نصیب ہے کہ اس اذان سے کتنی نصیحت پکڑتے ہیں۔ جو بد نصیب ہے وہ اب بھی مذاق اڑائے گا اور بہانے کرے گا۔۔ یہ بہت قیمتی رزق ہے۔۔ اس کی قدر کریں۔۔