Sunday, 19 July 2020

اس بات کا یقین رکھیں کہ یہ ساری جنگی تیاری چین کے خلاف نہیں پاکستان کے لیے ہے۔۔ گاؤ موتر پینے والوں میں اتنا دم ہی نہیں ہے کہ چین کو دھمکی دے سکیں۔۔ ان کا سارا زور ہمارے امن پسندوں پر ہی چلتا ہے۔۔ ہماری صفوں کی غداری سے ہمیں بہت زور کی چوٹ لگنے والی ہے۔۔ ۔۔ اللہ خیر کرے۔۔

Pakistan must disrupt these colonization plans of Hindutwa Zionists .. Pacifism at this stage by the govt and army would be a historic betrayal of Pakistan.... Kashmir is turning into another festering wound like Palestine & this must be blocked before parmanant damage...!

This is the general pulse in IOK about Pakistan and IK govt. Despondency has set in....it will lead to desperation and frustration and surrender..... The sense of betrayal is heavy. This status quo must be shaken violently to keep the hopes alive ... This has to change ... 😡

If we Pakistanis are not careful and jealous in guarding Kashmir, then soon Kashmir will become another Palestine....once it had an identity, territory, currency, people and land but now it has only refugees & no land or identity on map. #Kashmir

آج یوم الحاق کشمیر ہے۔۔ مگر کیا حکومت وقت کشمیر کا الحاق پاکستان سے چاہتی ہے ؟ کیا پچھلے ایک سال میں یہ حکومت کشمیر کے لئے کچھ بھی نہیں کر سکتی تھی؟ بھارت کس طرح اپنا قبضہ مستحکم کر رہا ہے؟ کیا کشمیر فلسطین بن رہا ہے؟ اب کیا کریں؟ آج رات 10 بجے چینل سیون پر۔۔۔ان شااللہ۔۔

یاد ہے جب میں نے آپ کو کہا تھا کہ پاکستان میں لاکھوں غدار ہیں جو پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔۔؟ جو کوئی بھی آنکھیں کھلی رکھتا ہے اور اللہ نے اسے ایک ہدایت یافتہ دل دیا ہے، وہ اسی نتیجے پر پہنچے گا۔۔ ارطغرل نے تو آینہ ہی دکھا دیا پورے معاشرے کا۔۔۔ ہمارے کردغلو بھی طاقتور ہیں۔

پاکستان کی موجودہ کشمیر پالیسی مجرمانہ غفلت ہے۔۔ نہ صرف اس سے پوری قوم مایوس ہے بلکہ کشمیری پہلی مرتبہ پاکستان سے بدظن ہو چکے ہیں ۔۔ پاک فوج کی عزت اور وقار میں کمی آئی ہے۔۔ اور ہمارے بدترین دشمن کو موقع ملا ہے کہ کشمیر کو ایک اور فلسطینی المیہ بنا دے ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1284918163751211009





پاکستان کی موجودہ کشمیر پالیسی مجرمانہ غفلت ہے۔۔ نہ صرف اس سے پوری قوم مایوس ہے بلکہ کشمیری پہلی مرتبہ
 پاکستان سے بدظن ہو چکے ہیں ۔۔ پاک فوج کی عزت اور وقار میں کمی آئی ہے۔۔ اور ہمارے بدترین دشمن کو موقع ملا ہے کہ کشمیر کو ایک اور فلسطینی المیہ بنا دے 

https://www.youtube.com/watch?time_continue=292&v=GGfK6CZfEvg&feature=emb_logo