Wednesday, 22 July 2020

یہ شیطان کہہ رہا ہے ہے کہ کورونا کی ویکسین سے لاکھوں لوگ مر بھی سکتے ہیں ہیں کیونکہ ابھی تک ان کے پاس کوئی محفوظ ویکسینیشن ہے ہی نہیں اور یہ تجرباتی ویکسین لوگوں کو ٹھوکیں گے ۔۔ اور یہ کہ ایسے قانون بننے چاہیے کہ کوئی بل گیٹس کو سزا نہ دے سکے۔۔۔ اس کی مشکل انگریزی کا آسان ترجمہ۔



Sit.. Shake hand... Roll over.... Good boy....!




اس کو کثرت سے ریٹویٹ کریں۔۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کویت سے ہمارے عرب بھائی کشمیر کے لئے اور ہندو صہیونیوں کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں۔۔ ان کی عزت بھی کریں اور حوصلہ بھی بڑہایں۔‌




پاکستان کی کشمیر پالیسی کے بارے میں ایک کشمیری اور عام پاکستانی کا یہی تصور ہے ۔۔ ایک حکومت کے لیے سب سے اہم بات یہ ہوتی ہے کہ قوم کو مایوس نہ ہونے دے۔۔ اگر قوم مایوسی کا شکار ہو گئی تو تمام حکومتی پالیسیاں اور مصلحتیں بھاڑ میں جائیں، عملا جنگ میں ملک کو شکست ہو چکی ہوتی ہے۔




Beautiful! Forever InshAllah! #Erdogan #AyasofyaCamii #HagiaSophia



Besides the urgent purchase of ammunition and smart bombs, the Indian Army has also begun modernising its combat vehicles that are capable of cross-country defence across the border.Clearly directed for offensive ops against Pakistan.




I would ask you to listen to this very carefully... Every country is faking figures through health officials and govts.. paid for by BG.