Saturday, 17 October 2020

آج پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا۔۔ ملک کے بدترین خائن چور اور غدار اکٹھے ہو کر ریاست پاکستان اور مسلح افواج کو ننگی گالیاں دے رہے تھے اور پاکستانی میڈیا اسے براہ راست دکھا رہا تھا۔ بھارتی حملے کے لیے فضا سازگار کرنے والے یہ ننگ قوم ننگ دین ننگ وطن۔ کون ذمہ دار ہے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317252351191900161

 




 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317329222025793536

 


 




اس ٹویٹ کی تاریخ پڑہیں۔۔ اگر آج یہ پاکستان پر حملہ آور ہیں تو اس کی ذمہ دار حکومت پاکستان ہے کہ جس نے ان کتوں کو وقت پر پٹا نہیں ڈالا۔۔۔۔ نواز شریف کو ملک سے باہر فرار کروانا اب ایک خوفناک غلطی بن چکا ہے۔.. تمام ادارے گناہگار ہیں۔ اسی لئے تو ہمارے بیٹوں کی لاشیں گر رہی ہیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317334593687703552

 



 

ایک انسان کے لیے سب سے قیمتی اثاثے اس کی اولاد ہوتے ہیں۔۔ اصل محب وطن وہی ہے جو اپنی اولاد کو ملک اور قوم کے دفاع کے لئے خطرے میں ڈالے۔ جو حکمران اپنے بچے ملک سے باہر محفوظ رکھے اور دوسروں کے بیٹے مروائے اسے کیا کہتے ہیں؟ سوال تو کیا جائے گا۔۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317177332201869312

 



 



Friday, 16 October 2020

Read staggering losses coming in almost daily, patriots have begun to miss General Raheel even more.... PM and GQB need to correct the course immediately... Despondency is setting in..... This is dangerous and must be checked immediately... 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317090894588379137

 


 


There is anger within the patriots against the PM and the Army Chief....this is an undeniable fact and shooting the messenger will not solve the problem... From ordinary citizens to senior retired Generals, everyone is speaking out now. Dear GQB....You need to pause and listen!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317089916971634690

 


 



اللہ کیوں نا تبدیل کر دے اس امت کو۔۔۔ اور ایسے لوگ لے آئے جو اللہ سے پیار کریں اور اللہ ان سے پیار کرے۔۔۔ جیسے خانہ کعبہ کے قریب طواف کر لیں تو کعبہ کو کرونا لگ جائے گا ۔ 😡 دین کا بنیادی رکن ہی گرا دیا ان ظالموں نے۔۔ اور پوری امت میں کوئی ایک بھی صدائے احتجاج نہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1317012999090163712

 




 

امریکی حکومت کے اعلی ترین ڈاکٹر کانگریس کو خود بیان دے رہے ہیں کہ صحت مند آدمی کو ماسک لگانے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔۔ اندر بیٹھ کر یہ سچ بولتے ہیں۔۔ باہر نکل کر جھوٹ۔۔ اپنی عقل استعمال کرو یار۔۔۔ کیوں اپنی اور اپنے بچوں کی نسلیں خراب کرنے پر تلے ہوئے ہو۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1316843800162193409