Thursday, 19 November 2020

چوتھا صنعتی انقلاب۔۔۔ یہ وہ اصطلاح ہے جس کے ذریعے یہ نیا عالمی نظام قائم کریں گے۔۔ انسان اور مشین یکجا کی جائے گی۔۔ انسانوں میں مائیکروچپس لگائے جائیں گے۔۔ انسان کا ڈی این اے تبدیل کر کے نیم انسانی مشین بنایا جائے گا۔۔۔ مذہب اور اللہ کے تصور کو مکمل ختم کیا جائے گا۔۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329215860515299329

 


 


 



یہ بتاؤ ۔۔ کرونا زیادہ خطرناک ہے یا دجال کی ذلت آمیز غلامی؟ تم کو کرونا کے خوف میں مبتلا کر کے یہ دجال کے جبڑوں میں دھکیل رہے ہیں۔۔۔ اگر مزاحمت نہیں کروگے تو دنیا و آخرت میں بھی ذلیل ہو گئے اور آنے والی نسلیں بھی تباہ کرواؤ گے۔ تم لوگوں کو کیوں یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہیں؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329190061498265601

 



 










Wednesday, 18 November 2020

Its happening all over Europe....people are resisting the Zionist world order......which started from Covid fraud, lock downs, masks & now going on to vaccines and more lock downs.... Welcome to the global reset....!! There are morons who still do not believe its happening....!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329118973892419586

 


 


https://twitter.com/DeepStateExpose/status/1322452138849697792

ہماری تمام کتابیں مفت پی ڈی ایف میں ویب سائٹ پر پڑی ہیں۔ ہمارا سارا علمی کام تمام امت رسول کے لئے مفت حاضر ہے۔۔ مگر اس ڈیجیٹل دور میں بھی چھپی ہوئی کتاب کی انتہائی اہمیت ہے۔۔ آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے کاغذی کتاب ہونا ضروری ہے۔۔

 http://www.zaidhamid.pk/wp/

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329100912548306948

ہم غزوہ ہند کی یہ اہم کتاب چھپوانا چاہتے ہیں مگر ہمارے پاس مالی وسائل نہیں ہیں۔ اگر آپ میں سے کوئی اس پروجیکٹ کو لینا چاہے ہے تو یہ اللہ کا آپ پر احسان ہوگا۔ اگر آپ وسائل بھیجنا چاہتے ہیں تو ہمیں ای میل کیجیئے۔ مشرک دشمنوں کے خلاف یہ ہمارا طاقتور ترین نظریاتی ہتھیار ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329007907619430400

 


 


چوتھا صنعتی انقلاب۔۔۔ یہ وہ اصطلاح ہے جس کے ذریعے یہ نیا عالمی نظام قائم کریں گے۔۔ انسان اور مشین یکجا کی جائے گی۔۔ انسانوں میں مائیکروچپس لگائے جائیں گے۔۔ انسان کا ڈی این اے تبدیل کر کے نیم انسانی مشین بنایا جائے گا۔۔۔ مذہب اور اللہ کے تصور کو مکمل ختم کیا جائے گا۔۔۔ خود سن لیں!

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329038129781764098

 


 

 


 


 

ہر وہ بات جو پاکستانی قوم کو بتانا ضروری تھی وہ ہم بتا چکے ہیں۔ اب اس قوم پر اور اس کے حکمرانوں پر حجت تمام ہے۔ اب اللہ کے دربار میں وہ یہ بہانہ نہیں کر سکتے کہ کوئی اذان دینے والا نہیں آیا تھا۔۔ اب جو جئے گا حق کو جان کر دے گا، اور جو ہلاک ہوگا حق کو جھٹلا کر ہلاک ہوگا۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1329003660005740545