Tuesday, 1 December 2020

جب تمہیں پتا ہے کہ میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے اور میں صرف پاکستان کے مفاد میں بات کرتا ہوں تو تعصب سے بالاتر ہو کر اس فقیر کی اذان کو سنا کرو۔۔۔ جو دشمن تیار بیٹھا ہے وہ تمہیں ہلاک کرنے سے پہلے سیاسی جماعتوں میں تفریق نہیں کرے گا۔ یہ سیاسی کمینے تمہیں فروخت کر چکے ہیں

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333689526754152450

 



 

١٩٧١ میں ہمیں اپنوں کی غداریوں اور دشمنوں کی سازشوں کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑا تھا۔۔ آج ہماری صفوں میں دس گناہ زیادہ غدار اور سانپ پھنکار رہے ہیں۔۔۔ اور دشمن دس گناہ زیادہ طاقت سے حملہ آور ہونے والا ہے۔۔۔ مجھے خوف ہے کہ ہم بہت نقصان اٹھائیں گے اور قوم اس کے لیے تیار ہی نہیں ہے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333677829335244802

 


 





Monday, 30 November 2020

میں اور گھر والی ہمیشہ اکٹھے نماز پڑھتے ہیں۔۔۔ آج کسی بات پر خفگی ہوئی تو میں نے کہا کہ میں الگ جاکے نماز پڑھوں گا۔۔ فوراً بولیں۔۔۔۔ ایک تو ناراض ہو رہے ہیں پھر اپنا مسلک بھی بدل لیا۔۔۔ 🤣🤣🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333432111727063040

 

 


میں نے ایک بچوں کے ڈاکٹر سے سوال کیا۔۔ پولیو کی اس دوائی کے اجزاء کیا ہیں؟ جواب ملا پتا نہیں۔ اس کو دینے کی خوراک کیا ہے؟ پتہ نہیں۔۔ ایک بچے کو پچیس پچیس مرتبہ قطرے کیوں بلاتے ہیں؟ پتہ نہیں۔ یہ بنی کہاں کی ہے؟ پتہ نہیں۔۔۔ اس کا کوئی میڈیکل لٹریچر؟ پتہ نہیں۔۔۔ 🥺🤦😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333324515544354817

 


 

 


 

اور یہ وکیل ہیں۔۔۔ حکومت کو چاہیے کہ عدالتوں اور نظام عدل کو تالے لگا دیں اور لوگوں کو اجازت دے دیں کہ اپنے معاملات خود ہی طے کر لیا کریں۔۔۔ جب حکومت خود اپنے آپ کو مذاق بنا لے پھر ہر کنجر ریاست کی توہین کرتا پھرتا ہے۔۔ کوئی وجہ ہے کہ آج ملک دشمنوں کو اتنی جرات ہو چلی ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333165259767631873

 


 

 


 

قانون نام کی کوئی چیز اس ملک میں باقی نہیں رہ گئی۔۔ ریاست ایک مذاق بن چکی ہے۔۔ ملک اور قوم کی عزت اور توقیر خاک میں ملائی جا رہی ہے۔۔ نہ کوئی حکومت کی سنتا ہے نہ حکومت وقت اپنا حکم نافذ کروا سکتی ہے۔۔ چاہے لاک ڈاؤن ہو یا سیاسی جلسوں پر پابندی یا ہوائی فائرنگ۔۔۔۔ سب مذاق ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333164575479517185


 

 


 

ایک عام بیماری کے لیے بھی ڈاکٹر دس ٹیسٹ کرواتے ہیں اور تفصیلی معائینہ کرتے ہیں۔۔ یہاں ان ظالموں نے ایک جعلی ٹیسٹ پر پوری دنیا تباہ کر والی۔۔ حکومتوں کی یا تو عقلیں ماری گیء ہیں یا یہ یہودیوں کے آلہ کار ہیں۔۔ پی سی آر ٹیسٹ پر لاک ڈاؤن کرنا تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333144254970007553