Thursday, 3 December 2020

یہ ہے اصل کھیل۔۔ یہ وائرس کا ڈرامہ دنیا کے کھرب پتی لوگوں کے لیے بہت منافع بخش کاروبار ہے۔۔ یہی ویکسین تیار کر رہے ہیں، یہی ویکسین فروخت کریں گے۔۔۔ ان حرام خوروں صہونیوں کو آپ کی صحت سے کوئی سروکار نہیں۔۔ "دس ڈالر کے لیے ماں بیچنے والوں نے" آپ کو فروخت کر دیا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1334057332217683969

 


 


عمران حکومت کا یہ عمل اپنی قوم کے خلاف جنگی جرائم کہلائے گا۔ یہ ویکسین کسی بھی صورت میں حفاظتی اور طبی تقاضے پورے نہیں کرتی۔۔ آج تک انسانی تاریخ میں کوئی ویکسین تین مہینے میں نہیں بنائی گئی۔ کم از کم دس سال لگتے ہیں۔ سب سے پہلے یہ ویکسین خود وزیر اعظم اور پارلیمان کو لگائی جائے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1334057332217683969

 



 

اسحاق ڈار کے انٹرویو کے بعد یہ کلپ دیکھنا بنتا ہے. 🤓🤓

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1334046973675122689

 




 


 

شاہد مسعود نے بہت بڑی بات کی ہے۔۔ حکومت کو اس کا جواب لازمی دینا ہوگا۔۔ کیا حکومتی وزراء نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333924482638110721

 


 


 

Covid has triggered a global crisis. The governments will have to deliver at peak performance to ride this wave. Any govt which is sluggish corrupt and lack vision will collapse under its own weight.. Covid chaos is merciless.... Even European governments are feeling the crunch.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333915674016698371

 

 



 

When the government declare war on their own people...... This is insane.... What concerns me is that the same agenda will be applied in Pak also and the global powers will try to push Pakistan army into forcing the population into taking their vaccines.

https://www.thetimes.co.uk/edition/news/army-spies-to-take-on-antivax-militants-mfzsj66w2

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333817640255709184

پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو سامنے رکھئے اور اللہ کو حاضر ناظر جان کر جواب دیں۔۔ پاکستان میں کون سا ایسا سیاستدان ہے جو دین کا علم بھی رکھتا ہے، جو ایماندار بھی ہے، پاک باز بھی ہے، سمجھدار بھی ہے اور دلیر بھی ؟ قائد اعظم کا اصل وارث کون ہو سکتا ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333795939761360902