Wednesday, 17 March 2021

A new pair of falcons have taken over PAF.... May they fly on the wings of the angels..... And be the nightmare for the enemies... ACM Zaheer Babar is named after the mughal king Zaheer Babur who conquered India! Time to repeat history by another Zaheer Babar! IA. 🇵🇰🇵🇰

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372208310800252938

 


 


یہ عورت مارچ والی عورتیں میرا نام لے کر چیلنج کر رہی تھیں کہ وہ آزادی لے کر رہیں گے۔۔ عورت کی آزادی کے بارے میں میرا کیا نقطہ نظر ہے؟ یہ بات میں برسوں پہلے کھل کر کہہ چکا ہوں۔۔۔ آج مغرب کی عورت کو دیکھیں اس نے آزادی کے نام پر اپنے آپ کو ہلاک کر لیا ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372203189882212359

 



 



 

Testing? 😨😨😨

https://www.nytimes.com/2021/03/16/health/moderna-covid-vaccine-children.html#click=https://t.co/pZxKsufQ2A

 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372189514303737857

 

میری زندگی میں بڑے بڑے مسائل ہیں۔۔ کشمیر کیسے فتح کیا جائے۔۔ غزوہ ہند کب شروع ہوگا۔۔ بیت المقدس ہم کب جائیں گے۔۔ مگر فوری طور پر میرا مسئلہ ان سب سے زیادہ بڑا ہے۔۔ ان سارے بسکٹوں کے نیچے دبی ہوئی تہہ میں پڑی خطائیں کیسے نکالی جائں۔۔۔ 🥴

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372145677376061440

 



 

یہ تیرہ سال پرانی اذان ہے۔۔ اللہ کے بندے یوٹرن نہیں لیتے۔۔۔ جو حق اور صداقت کی بات پہلے دن کرتے ہیں اس پر پھر قائم ہو جاتے ہیں۔۔۔ آپ کو لگے گا کہ یہ آج کا پروگرام ہے۔۔۔ ابھی باکردار دار اور صاحب بصیرت حکمران ملنے میں کچھ وقت ہے ۔۔ اب جمہوریت کو ایک اور چانس دے کر دیکھ لیا آپ نے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372136859439136773

 



 

جب قوم خود جمہوریت کے حرام کو کھانا چاہتی ہوں تو اللہ اس کے لیے نیک ولی اللہ حکمران کیوں بھیجے؟ تم تو اللہ سے اس کی رحمت طلب ہی نہیں کر رہے۔۔ حرام پر ہی راضی ہو۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372137642494689281


 

 


 

عمران حکومت بھارت سے کروڑوں کی تعداد میں یہ زہر منگوا کر اپنی قوم کو ٹھوکنا چاہتی ہے۔۔ کیا اس بات کا الزام بھی ہم پچھلی حکومتوں کو دیں۔۔؟۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1372044940029657092