Tuesday, 18 May 2021

سجدة شكر من أهالي غزة رضاً بقدر الله على استشهاد أبنائهم وعوائلهم. غزہ کے مسلمان جن کے تمام بچے یا اہل خاندان شہید ہوگئے، اللہ کے حضور جھک کر سجدہ شکر ادا کر رہے ہیں ۔۔ مسلمانو، اس کو کہتے ہیں ایمان ۔۔۔جو صرف آزاد مجاہدوں کو نصیب ہوتا ہے، غلام اور خوف زدہ لوگوں کو نہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394208954331406337






 

اداء طقوس تک مودیة That is how they provoke violence and confrontation in Jerusalem.. a group of Jew gather outside Al-Aqsa under protection to provoke Muslims.. انکی شکلیں دیکھو یہ سب زہنی معذور لگتے ہیں۔۔

https://twitter.com/sabazhilali47/status/1394213425505570818






 

جس تبدیلی سرکار کو تم قوم کا مسیحا سمجھتے تھے، اس نے غرق کر دیا ملک و قوم کو دنیا اور آخرت میں۔ پوری مسلم دنیا میں پاکستان کو ذلیل کر کے رکھ دیا۔۔۔ جن سے اللہ کام لے گا دنیا کی امامت کا، وہ اور لوگ ہوں گے۔۔ وہ اللہ سے راضی ہوں گے اور اللہ ان سے راضی ہو گا۔۔ یہ غلیظ نہیں ہوں گے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394230427439747084

 



 

 

دمار كبير في #أسدود بضربة صاروخية مباشر. #فلسطين_تنتفض #غزة_تقاوم مجاہدین کے راکٹ آج بھی براہ راست یہودی شہروں پر گر رہے ہیں۔۔۔ Even today Israeli cities are taking direct hits despite ferocious attacks by israelis on Gaza...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394299271676059651

 


 


 

Dont forget to put water for birds outside your homes...summer has begun & birds would depend upon your kindness.. Mercy begets mercy...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/848785208468017152




 

یوتھیے مجھے کہتے ہیں کہ عمران تو بے بس ہہے،اصل خارجہ پالیسی تو فوج کنٹرول کر رہی ہے آپ فوج کو کہیں۔۔ 🙄 ایک جانب تو وزیر اعظم خود کہہ چکا ہے ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی اس کی ماتحت ہے اور وہ سارے فیصلے خود کرتا ہے۔۔ اگر بے بس ہے تو حکومت چھوڑ کیوں نہیں دیتا، کہے کہ میں بے بس ہوں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394243362631323648




 

هناك بعض الدروس الحاسمة للغاية من هذا العنف في #فلسطين والتي يجب على العالم أن يلاحظها. كل الحروب المستقبلية ستكون حروب مدن. ستكون خطوط المعركة مشوشة وفوضوية، ولن هناك أي تمييز بين جندي أو مناضل أو مدني في هذه الحروب الهجينة. #القدس_تنتصر #غزة_تنتفض

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1394312171098677251