Friday, 2 July 2021

یہ مسجد اقصی کے محافظ اس وقت دنیا میں بابرکت ترین مسلمان ہیں۔۔ اور اس امت مرحوم کے حکمران کائنات کے بدنصیب ترین۔۔۔ ياربي نحن مغلوبا فانصرنا... افرغ علينا صبرا وثبت اقدامنا... يا ربي دمر ديار الكفار والمنافقين! اجعلنا ممن نصر دين سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390774054630666242

 

 


 

 

https://twitter.com/_Rockeet/status/1390760264409231363

ترک مسلمان شہید اشرف صحرائی پر ہمدردی اور حمایت کے بیانات دے رہے ہیں۔۔ جن کے ساتھ خون اور ایمان کا رشتہ ہو وہ ہر موقع پر ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔۔ ہمارے بے شرم حکمرانوں کو کشمیریوں سے خیانت کرنے پر شرم بھی نہیں آتی۔ مہن فروختند و چہ ارزاں فروختند۔۔۔🤬🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390675745089933314

 


 

رمضان المبارک کے آخری چند دن ہیں۔ پوری قوم خصوصی طور پر کثرت سے توبہ اور استغفار کرے اور سیدی رسول اللہ کی امت کے لئے دعا کریں۔ خاص طور پر وہ لوگ کہ جنہوں نے تبدیلی کے چکر میں یہ حکومت پاکستان پر مسلط کی ہے وہ خاص طور پر اپنے گناہوں کی معافی طلب کریں۔۔۔بہت نقصان پہنچایا انہوں نے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390606977072607237

 


 


Neighbourhood after neighborhood.... Right in front of our eyes..... Israel is cleansing Jerusalem of Muslims..... 🤬 Israel is will have no right to complain when the justice will be delivered to them.... Times will not remain like this forever.....

https://twitter.com/rulajebreal/status/1390453143230717952

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390569015643414529 

 


 

کل ایک دن میں ہمارے ایک درجن کے قریب افسران اور سپاہی شہید اور زخمی ہوئے۔۔۔ کیا کسی نے وزیراعظم یا صدر کی جانب سے کوئی بیان سنا؟ واللہ یہ قوم آج بالکل یتیم ہے۔۔۔ یہ قوم کے بچوں کو اپنی اولاد سمجھتے ہی نہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390579100671225861

 



 

Lots of people owe me an apology.... 🤨 Come on I am willing to forgive but you have to say sorry first....😇😎

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390573882285903874

 


 


 

لوگ شریعت کی سختیوں سے تنگ آتے تھے۔۔ اب دجال اور فرعون کی سفاکی کا مزہ چکھو۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ فرعون اپنے غلاموں کو ذلیل ترین عذاب میں مبتلا رکھتا تھا اور ان کے بچے قتل کرتا تھا۔ اب یہ فرعون کی اولادیں انسانیت پر یہی سفاکیت ڈھا رہی ہیں۔ اب تمہیں دین کی قدر آئے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1390451923262791685