Sunday, 9 January 2022

مری کا سانحہ کسی ایک ادارے کی غلطی نہیں ہے۔۔۔یہ ہماری قوم کی اجتماعی جہالت اور مجرمانہ غفلت کی عکاسی ہے۔۔ کیا عوام، کیا انتظامیہ، کیا‌حکمران، کیا مقامی لوگ۔۔۔ایک کے بعد ایک ایسی ہلاکت خیز غلطیاں اور مجرمانہ غفلت کے اس کا انجام یہی ہونا تھا ۔۔ سوچیں اگر بھارت سے جنگ ہو جائے تو؟🙄

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480408414601818114

 


 





میں بے شرموں کو سن رہا ہوں جو یہ کہتے ہیں کہ اگر فوج نے آکر مدد کی تو کون سا بڑا کام کیا، پوری دنیا میں ہی فوج قدرتی آفات میں مدد کرتی ہے۔ پوری دنیا میں سول انتظامیہ بھرپور کام کرتی ہے اور جب بات ان کی حد سے نکل جائے تب فوج بلای جاتی ہے۔ پاکستان میں سول انتظامیہ کام ہی نہیں کرتی

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1480059044404551681

 






Saturday, 8 January 2022

کوئی وجہ نہیں تھی کہ یہ لوگ اپنی گاڑیوں کے اندر مارے جاتے۔ پچھلے کئی برس سے میں مسلسل لوگوں کو تیار رہنے کا کہہ رہا ہوں۔۔۔موسمی حالات ہوں یا جنگ کی صورتحال۔۔آپ کی گاڑی آپ کی محفوظ پناہ گاہ ہو سکتی ہے اگر آپ نے پہلے سے تیاری کی ہو۔ اب بھی وقت ہے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=ji0IdC9BPd4




 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479839992298016773

اپنی گاڑیوں میں آپ یہ ہنگامی استعمال کی اشیا اپنے کمر بستے میں کیوں نہیں رکھ سکتے۔۔؟ یہ باپ کی ذمہ داری ہے کہ جب بچوں کو لے کر جائے تو ان کی حفاظت اور آرام کا انتظام بھی کرے۔۔۔ اگر کوئی ہماری نصیحت نہ سنے تو پھر وہ خود ذمہ دار ہے۔۔۔بتایا‌تھا‌آپکو۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=FQG31wqnC7o

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479840684391731200

پہلے پورا میڈیا چیخ رہا تھا کہ یہ لوگ سردی سے مر گیے۔۔ صبح میری تفصیلی ٹویٹ کے بعد پورا بیانیہ ہی تبدیل ہو گیا۔۔۔۔ 🇵🇰 اب پولیس نے بھی سرکاری طور پر ہمارا بیانیہ جاری کیا ہے۔۔۔ الحمدللہ ہماری اذان کی برکت سے اب کیء جانیں بچائی جا سکیں گے۔ لوگوں کو پہلے اندازہ ہی نہیں تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1479811979208531968