Friday, 4 March 2022

دنیا میں کہیں بھی ایٹمی ہتھیار استعمال ہوئے تو پوری دنیا متاثر ہو جائے گی۔۔۔ یورپ کے حالات بہت تیزی سے کشیدگی کی جانب جا رہے ہیں۔۔۔یوں لگتا ہے جیسےان کے لیڈر بالکل باؤلے ہو گئے ہیں۔۔۔پہلی دو جنگ عظیمیں بھی یورپ میں شروع ہوئی تھیں۔ اوپر سے بھارت سے خطرہ!

https://www.independent.co.uk/news/world/europe/russian-sergei-lavrov-world-war-3-b2026579.html

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499655758631292928

ان سب کو بتایا گیا تھا کہ روس سے جنگ کبھی نہیں ہو سکتی۔۔۔نہ کسی نے تیاری کی نہ ان کو تربیت دی۔۔ ملک کو درپیش خطرات سے بے خبر اپنی زندگیوں میں مگن۔۔۔ بوسنیا کی جنگ کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ یورپین مہاجر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ 1 million in a week?? 😳

https://www.aljazeera.com/news/2022/3/3/1-million-refugees-flee-ukraine-in-week-since-russian-invasion

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499650265510731779

Thursday, 3 March 2022

میں پچھلے کئی برسوں سے مسلسل حکومت اور قوم کو تاکید کرتا رہا ہوں کہ دنیا جنگوں کی طرف جارہی ہے پاکستانی قوم کو کو آنے والی جنگوں کے لیے تیار کریں۔ کتنے لوگ مجھے پاگل کہتے رہے ہیں، یہ بڈھا سٹھیا گیا ہے، اس کے سر پر جنگ کا بھوت سوار رہتا ہے، جیسے جملے مجھے روز سننے کو ملتے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499495717857116162

 


 






















This is the reason why Ukraine is under invasion today...... The country is being destroyed systematically and millions of people will be dislocated and turned into refugees.. It only takes one Comedian to start a #WW3 ...! #UkraineCrisis

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499456948751986688

 


 

 


 

This is the reason why Ukraine is under invasion today...... The country is being destroyed systematically and millions of people will be dislocated and turned into refugees.. It only takes one Comedian to start a #WW3 ...! #UkraineCrisis

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499456922247962627

 


 

 


 

Global panic is rising over inevitable food crisis. Sensible countries are stockpiling. Idiots will still be exporting their grains. Global famine is coming. Food prices will rise sharply, if available at all. #RussiaUkraineConflict

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499408398202376197

 


 


جلال اور افسوس سے میرا پورا وجود کانپ رہا ہے۔ اس آبدوز کو کو تباہ یا گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ کیا اگر پاکستانی آبدوز ممبئی کے نزدیک پکڑی جاتی تو بھارتی اس کو واپس جانے دیتے؟ پاکستان نیوی کی غیرت کو کیا ہو گیا ہے کہ ابھی تک بھارت سے اپنے اٹلانٹک جہاز کی تباہی کا انتقام نہیں لیا؟۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1499355290399084546