Thursday, 31 March 2022

جب خان نے جمہوری راستہ اختیار کیا ہے ہے تو پاکستان کی اس غلیظ جمہوریت میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کو بھی برداشت کریں۔۔ آپ بھی اسی کا حصہ ہیں۔ آپ کو موقع ملا لیکن آپ نے نظام بدلنے کی جانب کچھ نہ کیا۔۔ اب یہی غلیظ نظام آپ کو کھارہا ہے۔۔ سپہ سالار کو ایکسٹینشن آپ نے دی تھی۔۔ کیوں ؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509513715489689607

 


 

 

اگر خان پاکستان سے وفادار ہے تو اس کے پاس صرف ایک آخری راستہ باقی بچا ہے۔۔۔ تمام تحریک انصاف اور اس کے اتحادی اسمبلیوں سے استعفے دے دیں۔۔ اس طرح مجبوراً ایک عبوری حکومت قائم کرنی پڑے گی۔۔۔ جو اس ملک کی بھرپور صفائی کرے۔۔صدارتی نظام کے لیے ریفرنڈم کراے۔۔ ورنہ صرف تباہی ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509513202308157442

 


 


میں یہاں حقیقت بیان کرنے کے لیے بیٹھا ہوں اور میری وفاداری صرف اللہ اس کے رسول اور پاک سر زمین کے ساتھ ہے۔ مجھے تحریک انصاف والوں کو راضی نہیں کرنا۔ جتنا بڑا خطرہ پاکستان کے لیے زرداری اور نوازشریف ہیں، اس سے زیادہ بڑا خطرہ یہ جمہوریت ہے۔۔۔اور خان اس گناہ میں برابر کا شریک۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509512599196639238

 


 

 


 


 


 

 

Chechens... These guys truly enjoy their fighting...😁 The Nazi Azov have finally found their match and are being decimated street by street.... #Russia #UkraineRussianWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509508675114881024

 


 

 


 






They know because they are doing it... They are hitting where it hurts most for the humanity.... Food resources, global supply chain and energy infrastructures... #RussiaUkraineWar

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509503912834961408

 


 

 


 

بچے شرم سے ڈوب مرنے کی تو یہ بات ہے۔۔۔ تم لوگوں کو آئینہ دکھاؤ تو بھڑک جاتے ہو۔ تم میں اور لیگی اور جیالوں میں دھیلے کا فرق نہیں ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509486951300313092

 


 

 


 

خان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ اسے انسانوں کی پہچان نہیں ہے، اور کانوں کا سخت کچا۔۔ کوئی ایک سمجھدار شخص آپ کو خان کے ارد گرد ملتا ہے؟ یا غدار یا تلنگے۔۔۔! تحریک انصاف والے جس شخص کو اپنا نجات دہندہ سمجھ رہے ہیں اسی نے تو پاکستان اور حکومت کا بیڑا غرق کیا ہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1509474510797512712