Sunday, 3 April 2022

بابے کہتے تھے کہ ڈنڈے والی سرکار کے آنے سے پہلے پاکستان کا ایوان مچھلی بازار بن جائے گا۔ آئے دن کمزور حکومتیں بنیں گی اور ٹوٹیں گی۔وزیراعظم آئیں گے اور جائیں گے۔ یہاں تک کہ فوج مجبور ہوجائے گی کہ معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر سختی کرے اور پاکستان کے دشمنوں کو زمین میں گھسیڑ دے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510703940177903618

 


 

 


 

They may not be able to kill all but certainly they are going to kill millions..... Destroy their property and rape the women .... Gujarat style genocide at a grand scale.... You can only argue about the timeline but not about the plans..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510696123425603588

 


 




 

"I can promise this to you ... By 2024, India will become an entirely Hindu country (all muslims will be killed) and you should note this down that it will happen" A Hindu Zionist repeating the official Modi govt narrative & Muslim genocide plans. #GhazwaeHind

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510693332682522631

 


 

 


 

To uplift your spirit and soul in these depressing times.... My grandmother was amongst those Muslim ladies who contributed their jewellery for this #Ottoman project.... alhamdolillah. My father used to tell these romantic tales with great emotional passion.....🕋❤️🇵🇰

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510508688825630723

 


 

 


 


 

ان کو جتنا بھی رسوا کرو کم ہے، مگر سنجیدگی کی بات یہ ہے کہ دشمنوں کا حکومت تبدیل کرنے کا پلان کامیاب تو ہو گیا۔۔ فی الحال تو اپوزیشن مزاحمت کرے گی سپریم کورٹ جا کر۔۔ پھر عبوری حکومت کا مرحلہ آئے گا۔۔ پھر دوبارہ وہی غلیظ جمہوریت اور اس کا ننگا ناچ۔۔ اور پھر اسی طرح کی پارلیمان۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510534140952727552

 


 



 

 

بہت ہی عمدہ فیصلہ۔۔ یہی ہونا چاہیے تھا۔۔ غیر ملکی طاقتوں کے کہنے پر پیسے لگا کر پاکستان کے ممبر پارلیمان خرید کر حکومت تبدیل نہیں کی جا سکتی۔۔۔ دنیا کا کوئی قانون اس کی اجازت نہیں دے سکتا۔۔۔ اب وزیراعظم کو فوری طور پر جوابی کارروائی کرنی ہے اس سے پہلے کے مخالفین سنبھل سکیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510520310314975237

 


 




یار اگر اس کو برطرف کیا تھا تو ساتھ ہی کچھ اور کو بھی کردیتے۔۔ مسئلہ حل ہو جاتا۔۔ آپ کی اپنی کابینہ میں آدھے سے زیادہ لوگ یا ملکہ برطانیہ کے وفادار ہیں یا امریکی آئین کے۔۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی شخص بیک وقت دو دشمن ملکوں سے وفاداری کرے؟ اللہ کی عبادت اور شیطان کی پوجا ؟؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1510486979728883717