Saturday, 9 April 2022

تحریک انصاف کے کم عقل جذباتی نوجوانوں کو میں تنبیہ کردوں کہ یہاں بدتمیزی اور گستاخی پر فورا بلاک کر دیا جاتا ہے۔۔ آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ میرا تعلق کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے، نا میں فوج کا ترجمان ہوں۔۔ میری وفاداری صرف اللہ اور اس کے رسول اور پاک سر زمین کے ساتھ ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512580032513908736

 


 

 


 

عمران کی خواہش تھی کہ جنرل فیض کو اگلا آرمی چیف لگاے۔ مگر ساتھ ہی یہ بھی ضد تھی کہ جنرل فیض آئی ایس آئی میں رہیں۔۔ یہ ایک ناممکن امر تھا۔۔۔جب تک کوئی جنرل کور کمانڈ نہ کرے، وہ آرمی چیف نہیں بن سکتا۔۔ اور اسی بات پر ان کا جنرل باجوہ اور فوج سے شدید اختلاف پیدا ہو گیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512564160030257159

 


 







میں نے عمران کا بیان پڑھا کہ جس میں اس نے تسلیم کیا کہ ان سے بہت شدید غلطیاں ہوئی ہے اور اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔۔۔ مگر یہ نہیں بتایا کہ کیا غلطیاں سرزد ہوئی ہیں۔۔ ہمیشہ احتساب کا عمل اپنی ذات اور اپنی صفوں سے شروع ہوتا ہے۔۔دشمنوں کو الزام دینے سے نہیں۔۔ اس پر غور کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512552842774650886





 

آج بپھرے ہوئے جذبات اور غیظ و غضب کے ماحول میں کوئی بھی سنجیدہ بات کرنا تقریباً ناممکن ہے۔ ہم نے تقریبا ایک سال پہلے یہ پروگرام ریکارڈ کیا تھا، بہت تفصیل سے پاک فوج کے مزاج، ڈسپلن اور اس کی خوبیوں، غلطیوں کوتاہیوں پر بات کی تھی۔ ایک مرتبہ اس کو سن لیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=qt84acQAczg&t=129s

 


 

 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512536800912461825

Friday, 8 April 2022

میں دیکھ رہا ہوں کہ تحریک انصاف کے نوجوان غصے میں پاک فوج کے ادارے پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔۔ ہمارا یہ چھوٹا سا پیغام غور سے سنیں۔۔ فوج کی قیادت کی پالیسی سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن پاک فوج کے ادارے کو تباہ کرنا ملک اور قوم اور امت سے دشمنی ہے۔۔۔ آپ پاک فوج کو دکھ دے رہے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512506617639710721

 


 

 


 

Why do India need 40000 troops for a small Hindu pilgrimage? This is almost an entire Corp of army in a region where they already have half a million troops..... With the total political anarchy in Pakistan, I know for sure that India is having ideas.... 🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512502746532003845




 

Literally every third day India is testing a new missile now.... They are on a frenzy to procure and deploy latest weaponary as if there is no tomorrow. Told you that they will be studying & deploying the Russian strategy in Ukraine against Pakistan... #GhazwaeHind

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1512482683318050817