Saturday, 4 June 2022

Russia was only interested in the Eastern Ukraine...And they have basically captured large parts of territory... Indians will be following exactly the same strategy..... And hope to capture large parts of Pakistani territory..... East side of Indus will be the battlefield...

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533220502243880960

 


 

 


 

میری ایک بات یاد رکھیے گا۔۔ جو شخص آج پاکستان پر آنے والی مشکلات کی وجہ سے مایوس ہو جائے، رونا پیٹنا اور ماتم شروع کر دے، غصے میں آکر پاکستان اور پاک فوج کو گالیاں بکنے لگے۔۔۔۔۔تو سمجھ لیں کہ اللہ ایسے سے کمزور اور ناپختہ فرد سے کوئی کام نہیں لے گا۔۔جس میں نہ صبر ہے نہ توکل۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533211590639734784

 






 

ہم یہاں پر انتہائی سنجیدہ باتیں کرتے ہیں ہیں جس کا پاکستان کے دفاع اور امت کے مستقبل سے تعلق ہوتا ہے۔ اور اس پر تبصرہ کرنے والے وہ ناتجربہ کار بچے ہیں جو نہ انگریزی لکھ سکتے ہیں نہ اردو۔۔۔اور پورے اعتماد سے ہماری بات کو رد کرتے ہیں۔ رومن اردو میں پڑھ ہی نہیں سکتا۔ اردو لکھیں ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533183156156768258






 

غزوہ ہند اور پاکستان کے کردار کے حوالے سے ہم تفصیلی بیان یہاں کر چکے ہیں۔ کوئی مانے یا نہ مانے بھارت کے ساتھ پاکستان کا تصادم ہونے والا ہے۔۔جنگ تو ضرور ہوگی اور فیصلہ کن ہوگی۔۔تم اس کو جنگ ہو یا غزوہ ہند۔۔تمہارے ماننے یا نہ ماننے سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا۔

https://www.youtube.com/watch?v=f9uAseC8zCA&t=41s

 

 


 


 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533156157954605057

اوریا صاحب یہاں شاید غلط فہمی کا شکار ہیں۔۔۔ اللہ نے یہ سعادت پاک فوج کے نصیب میں رکھی ہے۔۔۔ اسی لیے اللہ نے پاکستان کو بنایا اور عالم اسلام میں ایٹمی طاقت بخشی۔۔۔ یہ حدیث انتہائی ضعیف اور کمزور ہے اور جغرافیائی سیاست میں بھی اس کی کوئی دلیل نہیں۔۔ اب عربوں کی کوئی فوج نہیں ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533155763845320704

 


 



 

2007 میں جب ہم نے اپنے مشن کا آغاز کیا تو اس وقت بھی یہی نعرہ لگایا جا رہا تھا کہ پاکستان سے زندہ بھاگ۔۔۔۔ اس کے جواب میں جب ہم نے اپنی تحریک شروع کی تو اس طرح کی اذان نے الحمدللہ جنگ کا پانسہ پلٹ دیا۔۔۔۔۔ آج پھر نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=W9QvMMB_pbM&t=55s

 


 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533106572276158464

Can you imagine this is India today.....🤦🤬 Hindu supremacist urges Hindus to “tear apart the wombs of anti-national women [Muslim] bearing an anti-national baby.”... And now imagine being a Muslim in India today.... An India is strategic partner of US in #quadsummit2022 .

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1533096050516541440