Tuesday, 14 June 2022

This is "palestinization" of Indian Muslims.. Israeli tactics of bulldozing homes of Muslim protesters is now being deployed by their ideological Zionist counter parts in India... A complete and total religious cleansing has began.... 200 million Muslims of India face genocide.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1536819550754332678

 


 




بھارت کے مسلمانوں تک یہ پیغام پہنچا دیں ۔۔ وہ ابھی تک اس غلط فہمی ہیں کہ ریاست ان کو بچا لے گی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1536801111255941120

 


 

 


 

"prepare for full scale war" Indian defence minister... And Indian army open up it's ranks for youth to serve in the army for short term ( read War). They have the audacity to declare there intentions with such arrogance...Because they know that Pakistan is headless today.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1536651418593009664

 




 

بھارت میں ہندو صہونی مشرک تین جہتی ایجنڈے پر پاگلوں کی طرح عمل کر رہے ہیں۔۔ بھارت کے اندر مسلمانوں کی نسل کشی۔۔۔ کشمیر کو مکمل طور پر ضم کرنا۔۔۔ پاکستان پر حملہ کر کے اکھنڈ بھارت کے قیام کا اغاز کرنا۔۔۔ پاکستان میں قیادت و عوام سبھی ان تینوں خطرناک منصوبوں سے غافل ہیں۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1536570227823202304

 


 




آپکو ہماری یہ نصیحتیں اس وقت یاد آییں گے جب بہت دیر ہو چکی ہو گی۔۔ تیاری کا وقت ابھی ہے۔۔ورنہ آپکا حال بھی یوکرین جیسا ہو گا۔۔۔ بیخبری اور جہالت میں مارے گیے جبکہ روس بھرپور جنگی تیاری کر رہا تھا۔۔۔ ہماری قیادت بھی زلنسکی سے مختلف نہیں ہے۔۔ مسخرے جو حادثاتی طور پر حکمران بن گیے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1536562695889207296









 

Monday, 13 June 2022

اپنے آپ کو جسمانی طور پر مضبوط اور طاقتور کریں۔۔ آنے والے وقت میں آپ کو مضبوط جسم اور جسمانی طاقت کی ضرورت ہوگی۔ باقاعدگی سے جم جائیں اور سٹیمنا اور طاقت پر توجہ دیں۔۔ ایک طاقتور مسلمان کمزور مسلمان سے بہتر ہے۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPrepper/status/1536461520137338891

 


 

 


 

اوریا صاحب کی جانب سے یہ انتہائی غلط اور خطرناک تشریح ہے۔۔ یہ بیانیہ تو مشرک اور جہنم کے کتے خوارج دیتے ہیں جو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ پاک فوج کا کوئی کردار نہیں ہے غزوہ ہند میں۔۔ اوریا صاحب کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے، ورنہ یہ انتہائی درجے کی دینی بددیانتی ہے۔۔۔ اللہ ہدایت دے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1536310239611367424