Saturday, 25 June 2022

BBC.... اب وہ تمام لوگ جو میری اس بات کا مذاق اڑاتے تھے کہ ویکسین کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوں گی، اب وہ اپنے مرنے کا انتظار کریں۔۔ وہ تمام جنہوں نے کیء ڈوز اور بوسٹر لگوائے ہیں ان کے ٹائمر چل رہے ہیں۔۔۔ اب اللہ سے توبہ استغفار کریں اور اس کے حکم کا انتظار۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540673314095513600

 


 









لندن میں پاکستان لوٹ کر حرام مال کما کر چھپنے والے غدارو۔۔ اب تمھارا کیا بنے گا کالیو! یورپ میں ایک بہت بڑی ایٹمی جنگ آنے والی ہے۔۔۔ ایٹمی جنگ نہ بھی ہو تو روایتی جنگ یورپ کو تباہ کرے گی۔ بجلی اور گیس کا بحران اور خوراک کا قحط بھی۔۔ یورپ میں بھی بدترین مہنگائی آرہی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540668714902687744

 


 


Indians are deliberately creating a global panic trying to convince the NATO & QUAD allience that it is in their interest that India should invade gilgit baltistan and annex it like it, like it did to occupied Kashmir, to prevent Chinese expansion... Totally fabricated threat!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540639801191370753

 


 




کیا آپ کو معلوم ہے کہ جب پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے جا رہا تھا اس وقت سیدی رسول اللہ نے کیا فرمایا تھا؟ ایک حیرت انگیز روحانی واقعہ جو اس سے پہلے کبھی قوم کے سامنے نہیں سنایا گیا۔۔ کوئی وجہ ہے کہ یہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور اس پر سایہ خداۓ ذولجلال۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540636206677069825

 


 

 


 

پاکستان پر بھارتی حملے کی تیاریاں عمران حکومت کے دور میں اس وقت شروع ہوئیں جب انہوں نے دیکھ لیا کہ یہ بزدل اور بے غیرت حکومت کشمیر پر بھارتی قبضے کو خاموشی سے قبول کر لے گی۔۔ اب بھارت کی جنگی تیاریاں تقریبا مکمل ہو چکی ہیں۔۔ ایک بذدلانہ دفاعی پالیسی کا شدید ترین نقصان پہنچے گا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540613971883040768

 


 





پوری دنیا سے جنگ و قحط و ویکسین و وایرس و لاک ڈاؤن اور معاشی تباہی کی خبریں آپ تک پہنچانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو اندازہ ہو کہ دنیا پر کتنی بڑی عالمی جنگ مسلط ہو چکی ہے۔ یہ جنگیں باہر سے پاکستان پر مسلط ہو چکی ہیں۔ عمران کی حکومت بھی اتنی ہی شریک جرم ہے جتنے آج کے ظالم۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1540612211789516800

 


 















ابتدائی طبی امداد کا ہم ایک سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔۔ ان ساری معلومات کو ڈاؤن لوڈ کرکے پرنٹ نکال کر اپنے پاس رکھیں۔۔۔

https://twitter.com/BTPrepper/status/1540701988198854658