Tuesday, 26 July 2022

یہ شیطان اور دجال اب انسانیت کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اگر بھوک لگے تو دوسرے انسانوں کو کھا لیا کرو۔۔۔۔ آدم خوری کو اب فیشن ایبل بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔۔ مغرب کے کیء بڑے اخبار اور دجالی شیطان اب آدم خوری کی جانب ترغیب دے رہے ہیں۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552042939001577472

 


 


" اللہ نے قدرتی مخلوق بنائی۔۔ مگر آج ہم سائنس کی اتنی ترقی کر چکے ہیں کہ ہم خدا سے بھی آگے جاکر اسکا ڈی این اے تبدیل کر کے نئی مخلوق تیار کر رہے ہیں۔۔۔اور ہم اس میں یقیناً کامیاب ہو جائیں گے" یہ کام ہے جو انہوں نے اس زہریلی ویکسین کے ذریعے لینا تھا اور آپ لیبارٹری کے چوہے ہیں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552042089785049090

 


 




 

یہ لیتھوینیا کے عام شہری ہیں۔۔۔ روس سے ان کی سرحد ملتی ہے اور یوکرین کی جنگ کے انتہائی نزدیک۔۔ خطرے کو دیکھتے ہوئے پوری قوم اب جنگ کی تیاری کر رہی ہے۔۔ ہر شہر میں مقامی تربیت یافتہ گروہ تیار کیے جارہے ہیں جو فوج سے بھی آگے دشمن کو روکیں گے۔۔ یوکرین سے سبق سیکھا انہوں نے۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552012265926410240

 






 

 


 

پوچھنا یہ تھا کہ آپ جو سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا ہے کیا یہ بھی جی ایچ کیو نے لکھوایا تھا؟ عمران کی ہر تباہی کا ذمہ دار فوج کو ٹھہراتے ہو۔ سپریم کورٹ کے ہر غلط فیصلے کا ذمہ دار فوج کو ٹھہراتے ہو۔ سپریم کورٹ کے درست فیصلے کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے؟ یہ جج اچانک آزاد کیسے ہو گئے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552008472438444076

 


 

عمران خان کے اس بابے نے تو قصہ ہی ختم کر دیا۔۔۔ ظاہر ہے کہ جو کچھ یہ کہہ رہا ہے یہ پارٹی پالیسی بھی ہے اور ان کی ذاتی مرضی بھی۔۔۔ کہتا ہے صدارتی نظام ملک کے مسائل کا حل نہیں اور یہی پارلیمانی جمہوریت کا گٹر ابلتے رہنا چاہیے۔۔۔ ان کی تبدیلی پر انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1552007977216917506

 


 

 


 


The entire Indian state, leadership, government and the armed forces are single mindedly & determinedly preparing for a massive invasion against Pakistan.... They are reviving their victories and heroes, they are building incredible infrastructure along the borders..... cont'd

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551898051912015875

 


 













First they celebrated their victory of 1971 all across the country.... .. And now their kargil "victory" celebrations are on..... They are reviving their warrior spirit and we....? 🤨🙄😡 They are building the morale of their armed forces for the next campaign against Pakistan.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1551894874261229571