Monday, 15 August 2022

اگست 2019 کے بعد پاکستان کے پاس تمام قانونی اور اخلاقی جواز تھا کہ بھرپور طریقے سے خالصتان اور کشمیر کی تحریک آزادی کی مدد کی جاتی۔۔۔ کاش ہمارے پاس اس وقت کوئی غیرت مند سمجھ دار اور حکمران ہوتا۔۔۔ "کیا میں حملہ کر دوں؟"۔۔۔ ہماری تاریخ کا شرمناک ترین اعتراف شکست۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558938576175484929

 


 


بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی پاکستان کے تمام صوبوں میں خوفناک دہشتگردی پچھلے بیس سال سے کروا رہی ہے۔۔۔ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی شہید ہوچکے ہیں۔۔۔ بھارت نے تو پرواہ نہیں کی کہ اس طرح دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی جنگ ہو جائے گی۔۔۔ اللہ نے ہمیں کشمیر اور خالصتان میں موقع دیا تھا۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558937777474965504

 


 





آج یہ پاک سرزمین بالکل یتیم ہے۔۔ ہر جانب اور ہر سطح پر غداری، منافقت، عیاری، مکاری اور خیانت ہے۔۔ تمام آثار بتا رہے ہیں کہ فطرت کا سخت تازیانہ اب اس قوم پر پڑنے والا ہے۔۔ ہلاکو خان کے آنے سے پہلے اہل بغداد کے بھی یہی حال تھے۔۔۔ شرمناک بے غیرتی اور بے حیائی، نا اتفاقی اور انتشار۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558924596094636040

 


 





تحریک انصاف والے بے شرمی سے کہتے ہیں کہ کشمیر تو پہلے بھی بھارت کے پاس تھا 2019 کے بعد کیا فرق پڑ گیا۔۔ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ پورے کشمیر میں پاکستانی پرچم نہیں لہرائے گا اور ہر طرف بھارتی جھنڈے ہوں گے۔۔ تین سال تک ہم نے بھارت کو کھلی چھٹی دی تحریک آزادی کو کچلنے کی۔۔ استغفراللہ۔۔https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558908233925935108

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558908233925935108

 

 



 









 

شکر ہے سید علی گیلانی صاحب یہ سب کچھ دیکھنے سے پہلے تشریف لے گئے۔۔ 2019 میں عمران خان کی حکومت نے جو مجرمانہ خاموشی اختیار کی اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کل پورے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج زبردستی ہر گھر پر ترنگا لہراے گی۔۔ بھارتی جھنڈا نا لگانے والے کا گھر مسمار کر دیا جائے گا۔۔🤬

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558907407664910339

 


 

 


 

Sunday, 14 August 2022

کشمیر آج تک کیوں نہیں آزاد ہوا اس کی بہت بڑی وجہ خود کشمیر کے غدار حکمران ہیں۔۔۔ یہ 1975 کی ایک ویڈیو ہے جب شیخ عبداللہ بھارت کی وفاداری میں پاکستان پر بھونک رہا تھا۔۔یہی غدار مجاہدین کی مخبری کرتے تھے۔۔ اب نریندرمودی نے آکر ان سارے کتوں کو استعمال کرکے پھینک دیا۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558898977344552960

 

 


 


 

جس طرح بھارت میں غدار کشمیریوں نے ہمیشہ کشمیر اور پاکستان کی پشت میں خنجر گھونپا ہے، اسی طرح پاکستان میں بھی "خود مختار" کشمیر والے غدار ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں تو بھارتی فوج نے ان غداروں کو استعمال کرکے کچل کر رکھ دیا۔۔۔مگر یہ دھوبی کے کتے، نہ بھارت کے نہ کشمیر کے نا پاکستان کے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1558901145589977091