Tuesday, 23 August 2022

آدھا سچ پورے جھوٹ سے کہیں زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔۔ اس بات کا ذکر بھی تو ہونا چاہئے کہ کس طرح پاکستان کی سیاسی جماعتیں غیر ملکی طاقتوں اور دہشت گرد انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ذریعے اقتدار میں آنے یا ملک توڑنے کی سازشیں کرتی رہی ہے۔۔ اگرتلا سازش ہو یا پختونستان، یہ بھی تو حقیقت ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/68_adnannabi/status/1561766279144509440

 









 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1562036436609687555

Hindutwa Zionists are in a hurry, as if to meet a deadline. All armed forces have been given emergency fund authorisation to bypass all procurement procedures.. Rapidly deploying their aircraft carrier, buying drones, deployed S400s & fully deployed army close to Skardu, Gilgit.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1562028586676133889

 


 





ایک دفعہ اس کو سن لیں، اس کے بعد جو آپ کی مرضی جو آپ کا نصیب۔۔۔ جس انسان کی عقل پر پردہ پڑ چکا ہو، اور وہ اندھا گونگا اور بہرہ ہو اور خودکشی کرنا چاہے تو پھر اس کو کوئی نہیں بچا سکتا۔ پچھلے تین سال سے آپ کو ایک ہی بات سمجھا رہے ہیں اور اب تو یہ کافر بھی ماننے لگے۔

https://twitter.com/JinniaDivinia/status/1561336135300706304

 


 

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561972870892470272

Monday, 22 August 2022

قوم اتنی بے شرم اور بے حس ہو چکی ہے کہ غیرت مند آدمی کا سر شرم سے جھک جائے۔۔۔ یہ صرف ایک مجبور آدمی کا قتل نہیں نہیں بلکہ پورے معاشرے سے شرم حیا اور غیرت کا جنازہ ہے ۔۔ جب قومیں اس مقام پر پہنچ جاتی ہیں تو اللہ انہیں تبدیل کر دیتا ہے۔ پورے ملک کا یہی حال ہے۔ کثرت سے استغفار کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561795129932976128

 


 

 


 

آج ملک کے حالات پر سب دل دکھی ہیں۔۔ مگر یہ غلیظ سیاسی نظام اتنا بڑا کینسر زدہ پھوڑا بن چکا ہے کہ اب اس نے پھٹنا ہی ہے۔۔ فطرت ہمیں ایک کے بعد ایک عذاب دے کر بیدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے مگر یہ قوم اور اسکی اشرافیہ بیشرم ہو چکے ہیں۔۔ سیلاب، دہشتگردی ، معاشی تباہی، کمینے حکمران ۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561792405615017985

 


 








Internet is again down in various parts of the country.... In some places it is total black out and in some only mobile data is working.... Had the same problem couple of days back and the PTC service provider blamed the floods and the rain.... You should have landlines at home.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561788154067165185

 


 

کمبختوں نے میرا اکاؤنٹ بارہ گھنٹے کے لئے بند کر دیا تھا۔۔ عالمی صہیونی نظام کے خلاف اتنی کھل کر اذان دینا ان سے برداشت نہیں ہوتا۔۔ پوری مسلمان دنیا میں کوئی ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ ایسا نہیں ہے جو اس پورے نئے عالمی نظام کی سازشوں کو اس طرح کھول کر بیان کر رہا ہو، جیسے ہماری ٹیم۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1561766245716082688