Saturday, 27 August 2022

چاہے قدرتی آفت ہو یا قومی دفاع، ہم پاکستانیوں کی فطرت یہ ہے کہ جب تباہی سر پر آجاتی ہے تو اس وقت حرکت کرنا شروع کرتے ہیں ۔۔ مجال ہے کہ کبھی زمانہ امن میں ہم نے مشکل وقت کے لئے تیاری کی ہو۔۔ پورے پورے ادارے قائم ہیں آفات سے نمٹنے کے لیے، مگر سب بے ہوش پڑے سوتے رہے۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563431211715796994

 


 






صرف پاکستان کے ہی ڈاکٹر بزدل اور بے حس ہیں کہ نوکری کے چکر میں زبان بند رکھتے ہیں۔۔ جانتے سب ہیں کہ ایک تجرباتی زہریلا ٹیکہ لگانے سے کیا نقصانات ہوتے ہیں۔۔ پوری دنیا سے تحقیق سامنے آ رہی ہے ڈاکٹر کھل کر بول رہے ہیں لیکن ان کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563414972704903169

 




 

 


 

سب سے پہلے ان جیسے حرام خور کے بچوں کو پکڑ کر پھانسی لٹکاؤ کہ جنہوں نے پوری قوم کی نسلیں خراب کر دیں بھارت کے کہنے پر۔ آج تربیلا اور منگلا ڈیم کی وجہ سے نہ صرف پوری پاکستان کی معیشت چل رہی ہے بلکہ سیلاب بھی قابو میں رہتے ہیں۔ پھر بھارت کو سیلابی ریلا چھوڑنے پر منہ توڑ جواب دو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563408933494353921

 


 


Friday, 26 August 2022

اب تو پوری دنیا سے ڈیٹا آرہا ہے۔۔ حکومتیں قبول کر رہی ہیں کہ لوگ دھڑا دھڑ مرنا شروع ہوگئے ہیں۔۔۔ لوگوں کے پاس اس سچ کو جھٹلانے کا اور کوئی طریقہ نہیں تو یہ اعتراض کرتے ہیں کہ فوکس نیوز اعتباری نہیں۔۔ جو کچھ یہاں کہاں جا رہا ہے آپ خود تحقیق کرلیں۔۔ ورنہ آپ کی مرضی کریں خودکشی۔۔

https://twitter.com/SaiKate108/status/1563030107572568068

 


 

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563312678667317248

These two news items totally betray the Indian disinformation against Pakistan and their upcoming war plans in the Northern areas.... They have already upped the tempo of psychological operations to justify their war.... With Pakistan most vulnerable at the moment...it's a 🚩

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563186755003490309

 


 



پاکستانی قوم کو ابھی بھی سمجھ نہیں آرہا کہ یہ اللہ کے عذاب میں آ چکی ہے۔۔۔ ذلیل سے ذلیل حکمران اس پر مسلط کر دیے گئے، سیلاب، بھوک خوف، مہنگائی، آپس کا انتشار اور خانہ جنگی اور اب مشرقی مشرک دشمنوں اور خوارج کی جانب سے حملہ قریب ہے۔۔ توبہ کی توفیق بہت کم لوگوں کو نصیب ہوگی۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563168523358154758

 









 

You need to hear this man..... This is first hand account of what is going to happen to billions now.....

https://twitter.com/vegastarr/status/1563078359675858945

 


 

 


 

 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1563155601311481857