Thursday, 3 November 2022

جب پستول کا آٹومیٹک فائر ختم ہوا تو اس کے بعد آپ کو یہ پولیس والا نظر آتا ہے جو عوام کے اندر فائر کر رہا ہے۔۔ لگتا ہے اسی کی گولی سے وہ نیلے کپڑوں والا شخص ہلاک ہوا۔۔ یہاں پولیس نے کئی فائر کیے۔۔۔ کیوں فائر کئے یہ ان سے پوچھنا چاہیے۔۔ اس کے بعد کوئی اور آٹومیٹک فائر نہیں ہوا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588217826334089217

 


 

 

 


 

اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ پہلے سات آٹھ راؤنڈ آٹومیٹک فائر ہوئے۔۔ اور فائر کرنے والا لڑکا پستول سے فائر کر رہا تھا۔۔ کلاشنکوف سے کوئی فائر نہیں ہوا۔۔۔ آٹومیٹک فائر کے بعد جو اکیلے فائر ہوئے وہ پولیس نے کیے۔۔ پاکستان میں آٹو میٹک پستول عام بنتے ہیں۔۔ Translate Tweet

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588217182516830209

 


 

 


 

The other video clearly shows that a policeman accidentally fires around towards the crowd... Only one burst of automatic fire was done through the pistol. Then the policeman started to fire and one of them accidentally fired towards the crowd. Note at 15 seconds..police fires ..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588173895625977856

 


 

 


He is the only shooter.... Firing an automatic pistol... His pistol slide was locked a behind when he was tackled..... The other shots fired were by the police firing in the air.... That video is also available... This is the technical evaluation of the crime scene.

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588172784030588929

 


 

 


 

بے شک تحقیق ہونا باقی ہے لیکن جو کچھ ویڈیو سے سامنے آرہا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ صرف ایک لڑکے نے آٹو میٹک پستول سے فائر کیے۔۔ جب اس لڑکے کو پکڑا گیا تو اس وقت آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس کا پستول پیچھے لاک ہو چکا ہے، یعنی میگزین خالی ہے۔۔ باقی ہوای فائر پولیس کے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588162297800757248

 


 



 


 



 

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکے نے تیس بور کے پستول سے فائر کیے اور اس کا پستول آٹومیٹک تھا ۔۔ صرف ایک میگزین آٹو پر فائر ہوا جس میں سات گولیاں تھی۔ اس کے بعد والے فائر پولیس گارڈ نے ہوا میں کیے۔۔۔ یہ سب کچھ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588161383249727498

 


 

 


 

یہ شخص تسلیم کر رہا ہے کہ اس نے فائرنگ کی۔‌ ظاہری طور پر پر کوئی انتہا پسند دیوانہ لگتا ہے۔۔ مزید تحقیق سے بات سامنے آجائے گی۔۔ ایسے نازک موقع پر غصے میں آکر اپنے ہی ملک کو آگے مت لگا دینا۔۔ دشمن ہزاروں افواہیں پھیلا رہا ہے۔۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588159414955118596