Sunday, 5 February 2023

یہ بابا جی مقصود الہی نقشبندی صاحب ہیں۔۔ کئی سال پہلے آپ نے جو باتیں بتائیں وہ آج ویسے ہی ہو رہی ہیں۔ آج کی مایوس پاکستانی قوم کے لئے اس میں بہت بشارت اور امیدیں ہیں۔۔ امریکہ افغانستان سے چلا گیا اب بنیے کی دھوتی پھاڑنے کا وقت ہے۔۔ اور یہ کام پاک فوج کرے گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622001677099302916

 


 

 


 


 


 

تحریک انصاف کے تمام لوگوں اور قیادت کو یہ ویڈیو ضرور سننی چاہیے۔😁 یہ تحریک انصاف کا ایک بہت سرگرم کارکن ہے۔۔ اور میرے بارے میں، میرے ایک دوست سے بات کر رہا ہے۔۔ یہودی کہتے تھے کہ ہمیں معلوم ہے کہ سیدی رسول اللہ سچ بولتے ہیں لیکن ہم پھر بھی مخالفت کریں گے۔ انکا بھی یہی حال ہے ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621903305189298177

 

 


 

 


بھارتی ہندو اڈانی کی کمپنیوں نے پچھلے ایک ہفتے میں 100 ارب ڈالر کا نقصان کیا ہے۔۔ پوری بھارتی معیشت اور بڑے بڑے بینک تباہ ہونے کے نزدیک پہنچ گئے ہیں جن کی اڈانی کے ساتھ شراکت داری تھی۔ پوری دنیا کی بڑی کمپنیاں بھی جن کی اڈانی کے ساتھ شراکت تھی ان کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621987551132131328

 


 


اس اہم سوال کا جواب پاکستانیوں کو دینا چاہیے جو ہر وقت ریاست پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں اور بھارت کی پوجا کرتے ہیں۔۔ بھارت کے اندر جو سمجھدار لوگ ہیں وہ جانتے ہیں کہ کچھ ہی عرصے میں پورا بھارت ایک خوفناک آگ کی لپیٹ میں آنے والا ہے۔۔ کوئی سمجھدار ہندو بھی وہاں نہیں رہنا چاہے گا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621986886209388545

 




 

While major Indian Military objective is capturing Northern Pakistan and gilgit baltistan regions, Indian will certainly open a 2000 km front including fighting in river corridors of Punjab. These are not defensive exercises but invasion level. 🚩

https://twitter.com/NewsIADN/status/1621882150130966528

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621982251771695106

پہلے اس جھوٹے نے یہ بیان دیا کہ مجھے باجوا کو ڈیفنڈ کرنے کے لئے لانچ کیاگیا ہے۔ جب وہ ہلاک ہوگیا یہ نئی کہانی ڈال دی۔ پچھلے چھ سال پاکستان میں اگر کسی نے باجوا/فیض کی شدیدترین مخالفت کی ہے تو وہ میں ہوں۔ کشمیر، غزوۂ ہند، افغانستان، ویکسین، سٹیٹ بینک۔۔۔ ہر جگہ تو مزاحمت کی۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621963544425103362

 



 


کشمیر کو زبردستی اپنے اندر ظلم کرنے کے بعد جو کچھ بھارت نے کشمیر میں کیا وہ سیاست نہیں باقاعدہ جنگ تھی۔۔ جب بھارت جہنم کے کتے خوارج اور بلوچستان لبریشن آرمی پاکستان کے خلاف استعمال کر سکتا ہے ۔۔ تو اس جاھل نے تحریک آزادی کشمیر کی مدد کو کیوں حرام قرار دے دیا؟۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1621956835124166657