Thursday, 6 April 2023

استغفرُللہ ۔ ان اللہ مع الصابرین

https://twitter.com/of_osint/status/1644009758050123777

 


 

 


 

یہ دو منٹ آپ کو اچھی طرح سمجھا دیں گے کہ میں کیوں عمران کی مخالفت کرتا ہوں۔اگر میں جھوٹ کہہ رہا ہوں تو مجھ سے دلائل سے بات کریں۔ اور اگر میں سچ کہہ رہا ہوں تو اپنی زبانیں بند رکھیں۔۔۔ اگر توبہ نہیں کر سکتے تو۔۔۔ ورنہ اس کے ساتھ ہی جہنم میں جائیں گے۔۔۔۔ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643987502456516608







 

What is your bloody road map? Give me your road map how do you plan to take Pakistan out of trouble when you are the one who had thrown Pakistan into this hell? Your disgusting team.... Even our enemies can see that it was your bloody arrogance and incompetence, even treason.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644055926515683348

 


 

 


 



 

پچھلے چار مہینے میں جنرل عاصم منیر نے میڈیا پر کوئی بیان نہیں دیا ہے۔۔۔اور نہ ہی اپنی نمائش اور تشہیر۔۔ قوم نے ان کی آواز بھی نہیں سنی۔۔ مگر خاموشی سے وہ سب کام کر رہے ہیں جو پاکستان کے دفاع کے لیے ضروری ہیں۔۔۔ بھارت سے لیکر افغانستان تک آپ کو دشمن کی چیخیں ضرور سنائی دے رہی ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644066952204398592

 


 

 

 


 

جب ان کا سب سے بڑا مہرہ بھی اتنی کمینگی اور جھوٹ پر اتر آئے تو سمجھ لو کہ یہ جنگ ہار چکے ہیں۔ ان کے پاس دلیل ختم ہو چکی ہے اور ان پر دہشت طاری ہے۔ ایک ٹکر کا فقیر ان کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری اور لاکھوں کی ٹویٹر فوج کو رسوا کر رہا ہے۔ نیچے کمینے غزوہ ہند کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

https://twitter.com/ImranRiazKhan/status/1644010264860270592

 


 

 


 https://twitter.com/BTPakistan/status/1644048570600009728

ذلك الكتاب لا ريب فيه..... اللہ یہ بہت ہی قیمتی رزق آپ کی جانب بھیج رہا ہے۔۔۔ جس کا جتنا نصیب ہے اتنا ہی فیض لے گا۔۔۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=dy2Q990-3Fs&t=147s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1644122999845691392

Drone footage of the battle between Pakistan Army special forces and Indian backed ttp terrorists in South waziristan today. Eight cutthroat helldogs were killed. We lost one braveheart....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643744995386728448