Sunday, 9 April 2023

عمران جنرل عاصم منیر کو کیوں اپنے عہدے سے ہٹانا چاہتا ہے؟ اصل لندن پلان تو جمائما گولڈ سمتھ اور عادل راجہ نے بنایا ہے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=e2qDQd04Vx8&t=2s

 


 

 

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638189651436371973

چاہے تم کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کے ہو، پاکستان ہم سب کی ریڈ لائن ہے۔۔۔ جو پاکستان کو نقصان پہنچائے گا، اس سے ہماری جنگ ہے۔۔۔ کاش کے عمران ہماری یہ نصیحت سمجھ لے اور مکمل تباہی سے پہلے رک جاے۔۔۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638322378458513408

 


 

 


 

 


 

بھارت کو اس بات کا غصہ ہے کہ جنرل منیر نے بھارت کا منہ توڑنے کے لئے جوابی حملہ کرنے پر سب سے زیادہ زور دیا تھا۔۔۔ ویسے یہ کمال نہیں ہے کہ بھارت سے لے کر سی آئی اے تک اور عمران سے لے گولڈسمتھ تک، سب اس سپہ سالار کو ہٹانا چاہتے ہیں؟ ۔ اس میں بڑی نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کے لئے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1638492041951825921

 


 

 


 

تو اس وقت تک پاکستان کا دفاع واپڈا ریلوے اور تحریک انصاف کے غنڈوں کے حوالے کر دیتے ہیں۔۔۔ جب قوم کی تباہی اور ہلاکت کا فیصلہ ہو چکا ہوں نا تو اشرافیہ پھر اسی طرح کے فیصلے کرتی ہے۔۔ پاکستان کے سول اداروں کے پاس صلاحیت ختم ہو گئی ہے کہ ایک الیکشن بھی نہیں کر سکتے؟۔ ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642815381285863424

 




 

یہ چھوٹی سی ویڈیو آپ کو بتائے گی کہ کیوں آج کل سارے اینکر اور بلاگر عمران خان کی حمایت میں پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔ واقعی ایک انتہائی غلیظ اور گندہ دھندہ ہے۔۔ معاشرے کے آوارہ مزاج کے خلاف کھڑا ہونا بڑی ہمت والوں کا کام ہوتا ہے۔۔ اکاؤنٹ بند کروانے پڑتے ہیں، مفت میں گالیاں پڑتی ہیں۔

https://twitter.com/dtnoorkhan/status/1642545942887792640

 


 

 

 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642880180191473664

This is better link. Clear HD

https://www.youtube.com/watch?v=8xpORiumpco&t=7s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1642881502257074177

عمران خان کو چاہیے کہ شرم سے جاکر ڈوب مرے۔۔ پاکستان کو اس نے اتنا ناقابل تلافی نقصان پہنچا دیا ہے کہ اب دشمن پاکستان کو ہڑپ کرنے کے لیے بالکل تیار ہے۔۔ دشمن خوشیاں منا رہا ہے کہ وہ اربوں روپے خرچ کر کے بھی پاکستان کو اتنا نقصان نہ پہنچا سکتے جتنا اس شخص کر دیا۔۔۔ استغفراللہ ۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1643727024148877312