Thursday, 18 May 2023

پاک فوج پر امریکہ کا غلام ہونے کا الزام لگا کر پچھلے تیرہ مہینے سے ملک میں بغاوت برپا کرنے والے اب پوری امریکن اسٹیبلشمنٹ اور سی آئی اے کی مدد سے پاکستان میں بغاوت برپا کر رہے ہیں اور منتیں‌ترلے کر رہے ہیں کہ ان کو دوبارہ اقتدار میں لایا جائے۔ بے شرم بے غیرت ۔۔۔🤬۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659132380932612096

 

 






یہ سارے نوجوان جنہیں عمران نے گمراہ کردیا، اب اب دہشت گردی کی عدالتوں میں ذلیل اور خوار ہو رہے ہیں اور ان کے بوڑھے والدین باہر کھڑے رو رہے ہیں۔۔ پارٹی کے سارے لیڈر خود ڈیل کرکے اپنے آپ کو بچا رہے ہیں۔۔ اور عمران تو مکر ہی گیا کہ یہ میرے ورکر ہی نہیں ہیں۔۔ بے غیرت لیڈر جاھل ورکر۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659137988809601024

 


 


 


 

ٹکر کے لوگ۔۔۔۔ 🤦 خود بیمار بن کر ہسپتالوں میں لیٹ گیے یا ڈیل کر رہے ہیں۔۔ اپنے ہزاروں کارکنوں کو جیل میں مروا دیا۔۔ اب وہ سالوں دہشت گردی کے مقدمات میں جیلیں کاٹیں گے۔۔ ایک بزدل جاھل اور بیوقوف لیڈر ہمیشہ اپنی فوج تبا کروا دیتا ہے۔۔ اور یہ سیاستدان تو پرلے درجے کے بے غیرت ہیں ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659140400416948224






 

جو نوجوان اس نے تباہ و برباد کروائے، تھے تو وہ ہمارے ملک کے ہی نہ۔۔۔ ہمارے ہی بچے تھے جنھیں یہ گمراہ کرکے ملک کے خلاف بغاوت پر لے آیا۔۔ اور اب ان کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا۔۔۔ خود یہ اہل اقتدار سے ڈیل کر رہا ہے، اور ہزاروں نوجوان اب جیلوں میں سڑیں گے۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659152639303774209

 


 


 

جو ذلیل لوگ اپنے شہدا کی بے حرمتی کرتے ہیں وہ پھر اس قابل ہیں کہ دنیا اور آخرت میں ذلیل کیے جائیں۔۔۔ ان شہیدوں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا ظالمو؟ انہوں نے تو تمہارے لیے اپنی ماؤں کو بڑھاپے میں اکیلا چھوڑ دیا، بیویوں کو بیوہ کیا اور بچوں کو یتیم۔۔ تم پر صرف شیطان سوار ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659207908524175363

 


 



 

آج کل شیخ مجیب کو بہت بڑا ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے۔۔۔ مگر کبھی بھی یہ آپ کو مکتی باہنی کے جرائم اور قتل عام کے بارے میں نہیں بتائیں گے۔۔ پانچ لاکھ مسلمان قتل ہوئے اس کے بعد آرمی نے ایکشن کیا۔۔ آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔۔

https://drive.google.com/file/d/1QCqCGlxMxKJHyUXhrJ3dzFnr1EKhbGum/view

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1659218899832012803

پچھلے تیرہ مہینے سے عمران نے پورے پاکستان میں طوفان بدتمیزی مچایا ہوا تھا۔۔ مگر کبھی فوج نے اس کے اوپر سختی نہیں کی۔۔ مگر سرخ لکیر نو میء کو کراس ہوئی جب براہ راست مسلح افواج پر حملے کیے گئے۔۔۔ کیا امریکہ یورپ چین، ایران، سعودیہ یا روس میں آپ مسلح افواج پر اس حملے کر سکتے ہیں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1659224955190669312