Tuesday, 23 May 2023

اب تحریک انتشار کے لوگ کہیں گے کہ یہ آرمی اور آئی ایس آئی کے لوگ تھے جنہوں نے دہشت گردی کی، آگ لگائی اور چیزیں چوری کیں۔۔ ان کی ذہنیت چیک کرو۔۔۔ کس نے ان کو اتنا ذہنی معذور بنایا ہے؟ پوری تحریک انتشار کی قیادت کا یہی مزاج ہے۔۔ پاکستان اور پاک فوج سے نفرت۔۔۔ استغفراللہ ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656605274398965761

 


 

 


 

یہ لوگ نہ پاکستانی ہیں نہ مسلمان۔۔۔ ایک بدکار سیاسی لیڈر کی محبت میں مشرک ہو چکے ہیں۔۔۔ پاک سرزمین سبز ہلالی پرچم اور پاکستان کی مسلح افواج کسی کا احترام باقی نہیں رہا۔۔۔ اللہ اور اس کے رسول کی امانت مدینہ ثانی کو آگ لگا رہے ہیں۔۔۔۔۔ مشرکوں اور خوارج کے لیے راستہ صاف کر رہے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656608162856812545

 


 

 


 

یہ تحریک انصاف کے اصل ذہنیت اور اصل چہرہ ہے۔۔۔ اس دہشت گرد سوچ میں اور جہنم کے کتوں میں کوئی فرق نہیں۔۔۔ پاکستان میں ہزاروں خرابیاں ہیں لیکن کوئی پاکستان کو آگ نہیں لگاتا، کوئی پاکستان کو گالی نہیں دیتا، کوئی ہندو اور خوارج کے ساتھ مل کر پاکستان پر حملے نہیں کرتا۔۔۔۔ سواے انکے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656618856750755841

 


 


 

پاکستان اگر آج قائم ہے تو پاکستان کی مسلح افواج کی شہادتوں اور قربانیوں کی وجہ سے۔۔ تحریک انتشار کے یوتھیے جنہوں نے زندگی میں ایک گھنٹہ کبھی پاکستان کا دفاع نہیں کیا یہ حرام زادے ہمارے شہیدوں اور شہزادوں پر بھونک رہے ہیں۔۔ عمران کہ یہ گناہ معاف نہیں کیا جائے گا۔۔ کبھی نہیں! ۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656613193186254850

 


 

 


 

تمام تحریک انتشار ڈاکٹر فرحان ورک کو بہت اچھی طرح جانتی ہے۔۔ میں بھی ذاتی طور پر واقف ہوں ایک انتہائی شریف النفس آدمی ہے۔۔۔ بہت جذبے سے اس نے عمران کے ساتھ کام شروع کیا تھا اور پوری تحریک انصاف کا سوشل میڈیا بنایا۔۔۔ پھر اس بیچارے کے ساتھ عبرت ناک سلوک کیا ان کمینوں نے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656627104551780355

 


 


 

اگر ذرا سی بھی غیرت ہو عمران خان اور تحریک انصاف کے گھٹیا لیڈروں میں تو شرم سے جا کے ڈوب مریں۔۔ جہنم کے کتے خوارج کھل کے اب تحریک انتشار کی حمایت کر رہے ہیں اور پوری طاقت کے ساتھ ان کے ساتھ مل کر ریاست پاکستان کے خلاف جنگ کرنے کا اعلان۔۔۔ بالآخر یہ مکتی باہنی بن ہی گئے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656658626713616387

 


 


 

عمران جیل آتا جاتا رہے گا۔۔۔ مگر عمران خان اور تحریک انصاف سیاسی خودکشی کر چکے ہیں۔۔۔ پورے ملک میں بغاوت اور دہشت گردی کر کے تحریک انتشار نے اپنے تمام اثاثے ظاہر کر دیے، اب ہزاروں کی تعداد میں گرفتاریاں ہوں گی، بھاری جرمانے ہوں گے اور تحریک انتشار پر پابندی بھی لگ سکتی ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656654393968848898