Wednesday, 24 May 2023

Every son of a bitch zionist is now out trying to defend and protect their asset.... Pakistanis will be so deaf, dumb and blind if they cannot see through... It is these enemies who are instigating the PTI to attack the armed forces. And Imran khan is obliging them too...🤬

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656599277089456129

 


 


 

اب یہ بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ فوج نے ہمیں روکا کیوں نہیں؟ مگر اس سوال کا جواب نہیں دیں گے کہ تم فوجی تنصیبات کی جانب گئے کیوں؟ تمہیں سیاسی غصہ تھا تو جاتی عمرہ جاتے زرداری ہاؤس جاتے۔۔ یہ چاہتے تھے کہ فوج ان کی لاشیں گرائے۔۔ فوج پیچھے ہٹ گئی۔۔ اب یہ پھنس گیے‌۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656592309452959744

 


 


 

Read each one of these OSINT and tell me what do you make of it... It's been over 12 months..... And Indians are practicing invasion level exercises close to Pakistan border & spending billions of dollars in emergency weapons procurement... When do you think they plan to come?

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661464504780111873

 






 

آسان سا قاعدہ ہے۔ جس شخص کی حمایت یہ دو کمینے بے غیرت اور بے شرم دشمن کر رہے ہوں، شخص کی پوری قوت کے ساتھ مخالفت کرو۔ یہ دونوں اللہ اور اس کے رسول اور پاک سر زمین کے بد ترین دشمن ہیں۔ آپ یہ باقاعدہ دھمکیاں دینے پر آگئے ہیں۔ پاکستان کے تمام دشمن عمران کو کیوں بچانا چاہتے ہیں؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661449332661399553 

 


 



کیا یہ بھی ایجنسیوں کے بندے ہیں؟ عمران اور اس کی پوری دہشتگرد ٹیم بہت بری طرح سے پھنس چکی ہے۔۔ عمران پر ملک ریاض سکینڈل اور نیب والا مقدمہ بھی انتہائی مضبوط ہے۔۔ اور دہشت گردی اور ریاست کے خلاف جنگ تو بلکل ثابت شدہ ہے۔۔ انشاءاللہ تحریک انتشار اب انا للہ وانا الیہ راجعون ہوچکی ہے

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661286455786840067

 


 

 


 

عمران کو جنرل عاصم سے کیا شکایت ہے؟ جنرل عاصم نے تو اس کی حکومت کا تختہ نہیں الٹا تھا۔۔ پھر پچھلے چھ مہینے سے مسلسل یہ جنرل عاصم پر کیوں حملے کر رہا ہے؟ اگر یہ جنگ ہے تو اس کا آغاز عمران نے کیا تھا۔۔۔ اب مکافات عمل کا مزہ چکھو۔۔ کوئی جاھل شخص ہی اپنی فوج کے خلاف اعلان جنگ کرے گا

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661421991943864331

 


 


 

آج جو کچھ عمران کے ساتھ ہو رہا ہے ہے وہ خود اس کی اپنی بوئی ہوئی کھیتی ہے جسے وہ کاٹ رہا۔۔۔ اس نے خود اسی شاخ کو کاٹنا شروع کر دیا جس پر بیٹھا تھا۔۔۔ پوری دنیا میں کوئی بھی سیاستدان یا سیاسی جماعت اپنے ہی قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف جنگ کر کے اقتدار حاصل نہیں کر سکتا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1661428378224697346