Saturday, 27 May 2023

آج سب سے زیادہ مہلک تخریب کاری نظریاتی تخریب کاری ہے۔۔ نوجوان نسل کو پاکستان کے نظریہ اور وجود و تاریخ کے بارے میں شک میں مبتلا کیا جارہا ہے۔۔ وفا کا کعبہ۔۔۔ تاریخ تحریک پاکستان کی رومانوی اور حقیقی داستان۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=gbk00KPqg6U&t=178s

 


 

 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1662395038490324992

جب پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے جارہا تھا تو اس وقت سیدی رسول اللہ نے کیا فرمایا؟ ایک حیرت انگیز اور جذباتی سچا واقعہ۔۔۔ جب یہ کہا جاتا ہے کہ اس پاک سر زمین پر سایہ خدائے ذوالجلال ہے۔ تو اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ اس پر سایہ سیدی رسول اللہ بھی ہے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662299678875045890

 

 


 

Friday, 26 May 2023

پاکستان میں نسلوں کو بتایا ہی نہیں گیا کہ شیخ مجیب اور اسکی دھشت گرد تنظیم مکتی باہنی نے کس قدر سفاک ظلم کیے تھے پاکستانیوں پر۔۔ پانچ لاکھ پاکستانی مکتی باہنی نے ذبح کیے۔۔ اس کے بعد ان کے خلاف فوجی آپریشن ہوا تھا پہلے نہیں۔۔ مکتی کے مظالم اب ہم بیان کریں گے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662186750402281495





 

وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے۔۔ تیری بربادی کے مشورے ہیں آسمانوں میں۔۔۔ آپ جس دور میں داخل ہو چکے ہیں اس میں پوری دنیا میں خوفناک جنگیں، قحط، معاشی تباہی اور سیاسی انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔۔۔ سب سے زیادہ تباہی خود مغربی تہذیب میں آئے گی۔۔

https://drive.google.com/file/d/1iEEGNfn15MtNSQYGF7V32HC5VKJ9hSfD/view

 


  

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662134336718503936

A cargo ship arrives at Karachi port from Russia. A cargo ship unloading containers in Gawader for inland freight to China.... All this was made possible in the last 5 months when new Army Chief took office in GHQ... And that is why US is constantly attacking the new chief.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662043146803445761

 



 

 


 

انشااللہ کشمیر تو بھارت کا باپ بھی نہیں لے جا سکتا۔۔ تھوڑے دنوں کی بات ہے پھر انشاءاللہ بزور شمشیر واپس لیا جائے گا۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=dAi29dWlxXY&t=6s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662115079498747906

پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات پر ہماری آج کی محفل۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=_IjTIX1z2zI&t=156s

 


 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662126269746630656