Monday, 29 May 2023

شرمیلا بوس ایک بھارتی ہے،ہندو ہے اور بنگالی ہے۔۔۔ اس کو تو پاک فوج کے خلاف نفرت سے بھرا ہونا چاہیے تھا۔۔۔ مگر یہ پاک فوج کا انتہائی احترام کرتے ہوے اس تمام فحش پروپیگنڈے کی نفی کرتی ہے جو بھارتیوں اور شیخ مجیب نے پھیلایا تھا اور آج کمینے پاکستانی اسے دہرا رہے ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663181960066265090

 






 

مکتی باہنی کے بارے میں سنجیدگی سے تاریخ کا مطالعہ کرو۔۔ یہ ایشیا کی سب سے بڑی اور خوفناک دہشت گرد تنظیم تھی جو شیخ مجیب کی براہ راست کمانڈ میں بھارتی فوج کے ساتھ مل کر پانچ لاکھ پاکستانیوں کو ذبح اور بیحرمت کرنے کی ذمہدار۔۔ عمران مکتی باہنی پر کیوں نہیں بات کرتا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663179854311825413

 


 





I'm reading "Blood and Tears by Qutubuddin Aziz. It is absolutely incredible & staggering historical distortion that all accounts of what happened in East Pakistan in 1971 totally omit the genocidel role of Mukti bahini, a joint Indian/ mujeeb terror gang.

https://www.scribd.com/document/116379528/Blood-and-Tears-by-Qutubuddin-Aziz





 https://twitter.com/BTPakistan/status/1663153103443574784

پہلے کہا کہ وہ ہمارے بندے ہی نہیں تھے۔۔۔ اب کہتے ہیں کہ جی ہاں ہم نے فوجی اداروں کے سامنے احتجاج کیا۔ اور جن کو انہوں نے اشتعال دلاکر آگ لگوائی، آپ ان کو مروا دیں گے۔ خود یہ تمام لیڈر پارٹی بدل کر یا معافی نامہ دے کر یا این آر او لے کر اپنی جان بچا لیں گے۔۔ مارے گیے یوتھیے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663086625193074688

 


 


 


 

Sunday, 28 May 2023

İnşallah Recep Tayyip Erdoğan bir kez daha Türkiye Cumhurbaşkanı seçilecek. Türkiye, İslam aleminin batısındaki kalemizdir. İslam dünyasının doğu sınırlarını koruyan kale Pakistan'dır......#الانتخابات_التركية2023 #Elecciones2023

https://twitter.com/veciha6060/status/1662885617850630147

  

 


 

 https://twitter.com/veciha6060/status/1662885617850630147

اللہ نے بہت کرم اور احسان فرما دیا۔۔۔ اگر ترکی کمالی سیکولر لوگوں کے ہاتھ میں چلا جاتا تو بہت بھاری نقصان ہو جاتا۔۔۔ پوری دنیا کا کفر صدر اردگان کو ہٹانے کے لیے مخالف قوتوں کی حمایت کر رہا تھا۔۔۔ انشاءاللہ مغرب میں اسلام کا یہ قلعہ اب مضبوط تر ہو گا۔۔۔ اللہ اکبر وللہ الحمد! ۔

https://twitter.com/yenisafak/status/1662894900633796612

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662900130792583170

انشاءاللہ رجب طیب اردگان ایک مرتبہ پھر ترکی کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔۔ ترکی عالم اسلام کے مغرب میں ہمارا قلعہ ہے۔۔ عالم اسلام کی مشرقی سرحدوں کی حفاظت کرنے والا قلعہ پاکستان ہے۔۔ جب تک یہ دو قلعے سلامت رہے عالم اسلام کی خیر ہو جائے گی۔۔ امت کو اردگان کی فتح مبارک ہو۔ الحمدللہ!۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1662869310698577921