Monday, 29 May 2023

ڈھائی لاکھ سے زیادہ مکتی باہنی کے دھشتگردوں نے صرف ایک مہینے کے دوران پانچ لاکھ سے زیادہ پاکستانی مسلمانوں کو بری طرح قتل کیا اور ہزاروں عورتوں کی عصمت دری کی۔۔۔ اپنے آپ سے سوال کرو یہ کون دہشت گرد ہیں جو نہتے لوگوں کو اس طرح ذبح کر رہے ہیں؟ یہ پاکستانی فوج تو نہیں ہے۔۔ پھر؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663256661375451161

 







 

عمران نے صرف سیاسی انتقام کے لیے، مشرقی پاکستان پر اشتعال انگیز اور جھوٹے بھارتی بیانیہ کو تقویت دے کر پاکستان کی نوجوان نسل کی جو ذہنی تخریب کاری کی ہے وہ ناقابل معافی غداری ہے۔۔۔ پوری تحریک انتشار ایک مکمل جھوٹ اور پروپیگنڈے کو پھیلا رہی ہے۔۔۔۔

https://twitter.com/AamnaFasihi/status/1662702581531942912

 


 


https://twitter.com/BTPakistan/status/1663253137409425409

Indian state of Manipur has practically become a warzone between RSS backed Hindus and Christians. After hundreds of churches were burnt down and thousands forced to migrate, the Christians have also picked up weapons. Nagas have also joined the fight to protect Christians.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663199704174190595

 


 


 


 

شرمیلا بوس ایک بھارتی ہے،ہندو ہے اور بنگالی ہے۔۔۔ اس کو تو پاک فوج کے خلاف نفرت سے بھرا ہونا چاہیے تھا۔۔۔ مگر یہ پاک فوج کا انتہائی احترام کرتے ہوے اس تمام فحش پروپیگنڈے کی نفی کرتی ہے جو بھارتیوں اور شیخ مجیب نے پھیلایا تھا اور آج کمینے پاکستانی اسے دہرا رہے ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663181960066265090

 






 

مکتی باہنی کے بارے میں سنجیدگی سے تاریخ کا مطالعہ کرو۔۔ یہ ایشیا کی سب سے بڑی اور خوفناک دہشت گرد تنظیم تھی جو شیخ مجیب کی براہ راست کمانڈ میں بھارتی فوج کے ساتھ مل کر پانچ لاکھ پاکستانیوں کو ذبح اور بیحرمت کرنے کی ذمہدار۔۔ عمران مکتی باہنی پر کیوں نہیں بات کرتا؟

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663179854311825413

 


 





I'm reading "Blood and Tears by Qutubuddin Aziz. It is absolutely incredible & staggering historical distortion that all accounts of what happened in East Pakistan in 1971 totally omit the genocidel role of Mukti bahini, a joint Indian/ mujeeb terror gang.

https://www.scribd.com/document/116379528/Blood-and-Tears-by-Qutubuddin-Aziz





 https://twitter.com/BTPakistan/status/1663153103443574784

پہلے کہا کہ وہ ہمارے بندے ہی نہیں تھے۔۔۔ اب کہتے ہیں کہ جی ہاں ہم نے فوجی اداروں کے سامنے احتجاج کیا۔ اور جن کو انہوں نے اشتعال دلاکر آگ لگوائی، آپ ان کو مروا دیں گے۔ خود یہ تمام لیڈر پارٹی بدل کر یا معافی نامہ دے کر یا این آر او لے کر اپنی جان بچا لیں گے۔۔ مارے گیے یوتھیے۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663086625193074688