Wednesday, 31 May 2023

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے اگلے دو تین سال میں ہی کروڑوں افراد بے روزگار ہو جائیں گے۔۔ یہ شیطانی طاقت واقعی اتنی طاقتور ہے کہ تب انسانیت کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ پوری دنیا میں انسانوں کو کنٹرول کر کے غلام بنانے کا یہ سب سے موثر اور خوفناک ہتھیار ہے۔ لوگ ابھی تک غافل ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663639906453733378

 


 


 

Genuine existential threat is gathering against humanity. Almost all governments are penetrated by the world economic forum subversive agents. The way they enforced lockdowns, face masks, social distancing and jabs should tell you that. What's coming next is a true nightmare..

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663636697702100994

 


 


This is Indian state of Manipur.... Thousands of heavily armed RSS Hindu gangs with the support of law enforcement agencies are waging a genocidal war against Christian minority group. It is very similar to the Rawandan genocide and will be repeated across entire India now.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663635419857076224

 


 


 

All over India millions of RSS Hindu gang members are preparing for urban war against Muslims and Christians. "Hindu Rashtra" means no Muslim or Christian has the right to live in Hindu India. This send chills down your spine to imagine the coming fate of Indian Muslims..God! ☹️

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663628932778803200

 


 


 

Monday, 29 May 2023

🚩 یہ خاص جنگی مشق دشمنوں نے سیالکوٹ پر حملہ اور قبضہ کرنے کے لئے کی ہے۔۔۔ سیاچن سے لیکر بحیرہ عرب کے سمندر تک، ان کی تمام تر جنگی مشقیں انتہائی جارحانہ اور پاکستان میں اندر تک داخل ہو کر قبضہ کرنے کے لیے ہیں۔۔جیسے روس نے یوکرین کے بڑے علاقے پر قبضہ کر لیا ہے۔۔ خیر ان شا اللہ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663302395504230400

 


 

عمران کی تحریر کے انتشار اب مکمل طور پر ایک دہشت گرد اور غدار جماعت بن چکی ہے۔۔ اپنے دور حکومت میں پاکستان کے ساتھ جو غداری اس نے کی وہ بذات خود ناقابل معافی ہیں۔۔ پھر پاکستان کی دفاعی تنصیبات پر حملے۔۔۔ اور پانچ لاکھ پاکستانی مسلمانوں کے قاتلوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہا ہے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663259208744091661

 


 





 

ایک جانب بھارتی فوج اور مکتی باہنی کے دہشت گردوں کے ہاتھوں لاکھوں پاکستانی شہید بھی ہوئے، ہزاروں مسلمان عورتوں کی عصمت دری ہوئی۔۔۔ اور دوسری جانب عمران جیسے بدکردار زانی پاک فوج کی دشمنی میں اتنا آگے نکل گئے کہ ان بھارتی اور مکتی باہنی کے جرائم کا ذکر بھی نہیں کرتے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1663258100088832021