Sunday, 11 June 2023

عمران نے حالیہ بیان دیا کہ امریکا اس لیے عمران کی کھل کر حمایت نہیں کر رہا کہ پاکستان فوج یوکرین میں امریکہ کی مدد کر رہی ہے۔۔۔ مگر عمران نے یہ نہیں بتایا کہ تمام مسلمان ملک اور چین کیوں عمران کے معاملے میں خاموش ہیں۔۔ وہ کیوں نہیں مدد کر رہے؟ ترکی اور سعودی عرب بھی خاموش۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667663651023536128

 

 

 

 


 

چاہے یورپ ہو یا بھارت۔۔ یہ ہر جگہ مسلمان عورتوں کے حجاب اتروا رہے ہیں اور مسلمان بچوں کو ہم جنس پرستی کے گناہ میں‌مبتلا۔۔۔ یہ وقت یا مزاحمت کرنے کا ہے یا ہجرت کرنے کا۔۔ ورنہ یہ کافر تم کو دین اور ایمان سے محروم کرکے جہنم کا ایندھن بنا دیں گے۔۔ اپنے ایمان کی حفاظت کرو۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667757565537669122

 


 

 


 


 

بھٹو کو اپنے بارے میں اس قدر غلط فہمی اور تکبر تھا کہ اس کو یقین تھا کہ اسے کوئی پھانسی نہیں دے سکتا۔۔ جب پھانسی کے لئے ڈیتھ وارنٹ اس کو پڑھایا گیا تو خوف اور دہشت سے بے ہوش ہوگیا۔۔ مجھے عمران بھی اسی راستے پر چلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔۔ تکبر اور جہالت انسان کو ہلاک کروا دیتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667662344464261123





 

Saturday, 10 June 2023

From Gilgit baltistan to Arabian seas.... Indian armed forces are displaying, deploying & exercising their full might in an extremely aggressive manner for an invasion level war against Pakistan. Their propaganda that they are preparing against China is only a grand bluff.. 🚩

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667655416757485569

 

 






Watch this entire thread.... When the Chinese army destroyed the Indian Army with batons and sticks only..... This was the most humiliating surrender by any army in the world ever... totally crushed! Since 1962, Indians suffer deep inferiority complex and fear of the Chinese...

https://twitter.com/Aryan_Vedas/status/1667345843391987713

 


 




 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667612311010308097

اب مسلمانوں اور مسلمان بچوں کی زندگی حرام کر دی جائے گی۔ بہت سارے ملکوں میں یہ مسلمان بچوں کو اپنے والدین سے چھین کر لے جائیں گے اور ہم جنس پرست بنا دیں گے۔ تم سمجھتے ہو کہ وہاں ریہ کر اپنے بچوں کو بچا سکو گے مگر ایسا ممکن نہیں۔ ہجرت تمہارے لیے بہتر ہے۔۔

https://www.facebook.com/doamuslims/videos/225048073725532/?extid=CL-UNK-UNK-UNK-AN_GK0T-GK1C&mibextid=5Ufylb

 


 

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667507769245683713

کینیڈا میں زبردستی قانون بنا دیے گئے ہیں کہ تمام بچوں کو ہم جنس پرستی اور گناہ قوم لوط علیہ السلام کی تربیت دی جائے گی، استغفر اللہ العظیم۔۔ مسلمان اور اچھے عیسائی مل کر احتجاج کر رہے ہیں، مگر ریاستی جبر انتہائی شدید ہے۔ مغرب میں رہنے کا اب یہ نیا عذاب شروع ہوگیا۔ اب ہجرت کرو!۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1667505281507422210