Saturday, 17 June 2023

This is your missions objective.... If you show weakness here or compromise on the values then you will basically feed them to the swines.... Jealously guard them, protect them and raise them as tough strong young men and women with values, faith & morality.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669799951327436824

 


 


 

History Is Always Repeated....

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669800360368545818

 


 

Three years ago, on June 15th, China killed 20 Indian soldiers, captured over 100 Indian soldiers, and occupied significant territories controlled by India. Modi has not had the courage to mention China even once... But Modi is now preparing for an invasion against Pakistan.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669803325083009027

 

 


 

ہم یہ قسط وار سلسلہ شروع کر رہے ہیں کہ جس میں قطب الدین عزیز صاحب کی مستند اور تحقیقی کتاب "خون اور آنسو" کا اردو ترجمہ آہستہ آہستہ آپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔. آج پچاس سال گزرنے کے بعد بھی قوم کو نہیں معلوم کہ مشرقی پاکستان میں‌مجیب و مکتی باہنی نے کتنا ظلم کیا تھا۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669810840709767170





 

ایک جانب بھارت خوفناک خانہ جنگی اور مسلمانوں کے قتل عام کے دہانے پر کھڑا ہے۔۔ دوسری جانب اس کا پاکستان کے خلاف اکھنڈ بھارت بنانے کے لیے جنگ کرنے کا جنون پاگل پن کی حد تک پہنچ چکا ہے۔۔ بھارت کے اندر مسلمان بھی خطرے میں ہیں اور پاکستان کی ریاست بھی۔ یہ بالکل باؤلے ہو چکے ہیں۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669811308982865920

 


 





 

جہاں گستاخی، بیہودگی اور فحش کلامی کا معاملہ ہو تو بدنصیبی سے لبیک والوں میں اور تحریک انصاف کی یوتھیوں میں کوئی فرق نہیں۔۔ آپ نیچے کمنٹ پڑھ لیجئے تقریبا تمام ہی کمنٹ ان کے اسی طرح کے ہیں۔۔ نہ بزرگوں کا ادب نہ شرم، نہ لحاظ اور یہی ان کی قیادت کی تربیت ہے۔۔ ان للہ وان الیہ راجعون۔

https://twitter.com/sb_words13/status/1669966274376466432

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1669977611588493313

کیا ان بے وقوف نوجوانوں میں اور تحریک انصاف کے یوتھیوں میں کوئی فرق ہے؟ لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ لگانے والے اخلاق اور کردار میں ابو جہل اور ابو لہب کی نمائندگی کر رہے ہیں۔۔ اور ظاہر ہے کہ یہ قیادت کی تربیت ہے۔۔۔ کم ازکم انہوں نے میری بات کی تصدیق ضرور کردی۔۔ ناپختہ لوگ!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1670000491873419266