Friday, 10 July 2020

Alhamdolillah, Maghreb Azaan in #HagiaSophiaMosque

یا اللہ بسم اللہ اللہ اکبر!! #آياصوفيا_مسجد

Indeed it is....! 🇵🇰 🇹🇷 🇵🇰

ترک مسجد بنانے کے لئے لڑ رہے ہیں اور ہم مندر بنانے کے لیے۔۔ بس یہی فرق ہے دونوں قوموں کی قیادت کا۔ الحمدللہ ترک مسلمان تو کامیاب ہوگئے۔۔ انشاء اللہ اسلام آباد میں بھی کبھی مندر نہیں بنے گا۔۔

Allahu Akbar!!! My wife had refused to enter #HagiaSophia when we visited Turkey few years back....she was firm..." I will only enter this place when it becomes a Masjid again"... Alhamdolillah, now we will visit #HagiaSofyaCami

Allahu Akbar... Allahu Akbar!! #HagiaSofyaCami #HagiaSophiaMosque

اور یہ مدینہ منورہ کا صوبہ ہے جہاں اب یہ فحاشی سرکاری طور پر "توحید پرستوں" کی جانب سے ہو رہی ہے۔۔ دین‌اسلآم کی جڑیں "خادم الحرمین شریفین" اپنے ہاتھوں سے کاٹ رہا ہے۔ روضہ رسول پر سلام ممنوع، حج بند ہو گیا، بدکاری کے اڈے کھل گیے۔۔ اللہ کیوں نہ ہلاک کرے اس قوم کو؟