Friday, 4 September 2020

Emperor would be a sad man today to see how Uighur Muslims are being treated in East Turkestan....!

https://twitter.com/tequieremos/status/1301730288427511810

 


https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301969750818521088

کیا اگر سارے شانہ بشانہ بیٹھ گئے تو کیا بیمار ہو کے مر جائیں گے؟ جب قوم پر لعنت پڑ جائے اور وہ اندھے گونگے اور بہرے ہو جائیں تو کافر کی کہی ہر بات پر ایسے ایمان لاتے ہیں جیسے اللہ کا حکم ہو۔ رسول اللہ کا پاس نہیں ہے مگر بل گیٹس کا حکم مانیں گے اور کس چیز کو کفر و شرک کہتے ہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301815600587722752




 

The UN’s World Health Organisation now says “finding a vaccine is not the goal....REORDERING SOCIETY IS THE GOAL!”.. All of you who believed that covid was a genuine pandemic and WHO was concerned for your health should go out in the street and start to bray like a donkey now..!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301605028273192961

 


 

 


 

Thursday, 3 September 2020

"ہر نئی تعمیر سے پہلے پرانی بنیادوں کو اکھاڑنا پڑتا ہے" بابا اقبال کے شعر کی تشریح۔۔ پاکستان کی تعمیر نو بھی اسی قائدے پر ہوگی۔ پرانی بنیادی اکھاڑ کر اگر نیا پاکستان ہم خود نہیں بنائیں گے تو پھر وقت کے ہلاکو خان آ کر اکھاڑیں گے۔ یہ قانون فطرت ہے اس سے فرار ممکن نہیں۔۔ Translate Tweet

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301589197577490433




when it is obvious that Pakistan is not planning any support to the freedom struggle or an attack on India under the pacifist IK government, then why is this rascal constantly creating the environment that it's happening? Because India needs a reason to invade Pakistan very soon

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301529369505132545





 

حکایت ہے کہ ایک بادشاہ نے ایک بہت ہی ضعیف اور بڈھے شخص کو اپنا باڈی گارڈ رکھا ہوا تھا۔۔۔ کسی نے بادشاہ سے اس کی وجہ پوچھی کہ عام طور پر باڈی گارڈ تو بہت مضبوط و توانا شخص کو رکھا جاتا ہے، آپ نے اس بڈھے کو کیوں رکھا ہوا ہے؟ بادشاہ نے جواب دیا " اسدی بددعا بڑی زور دی لگدی اہے"

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301524770731814912




 

آج جب میں نے اردو میں ٹویٹ کی کہ اللہ فاسد خون کو بہاے گا تو بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا ۔۔ ان سب کے لئے علامہ اقبال کا یہ پر حکمت شعر حاضر ہے۔۔ "اللہ کے نشتر" آج بھی اسی طرح فاسد خون بہائیں گے۔ پاکستانی تو خاص طور پر اللہ سے اس عذاب کو طلب کر چکے ہیں۔ آج مودی یہ کام کرے گا

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1301297517292916736