Monday, 30 November 2020

میں اور گھر والی ہمیشہ اکٹھے نماز پڑھتے ہیں۔۔۔ آج کسی بات پر خفگی ہوئی تو میں نے کہا کہ میں الگ جاکے نماز پڑھوں گا۔۔ فوراً بولیں۔۔۔۔ ایک تو ناراض ہو رہے ہیں پھر اپنا مسلک بھی بدل لیا۔۔۔ 🤣🤣🤣

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333432111727063040

 

 


میں نے ایک بچوں کے ڈاکٹر سے سوال کیا۔۔ پولیو کی اس دوائی کے اجزاء کیا ہیں؟ جواب ملا پتا نہیں۔ اس کو دینے کی خوراک کیا ہے؟ پتہ نہیں۔۔ ایک بچے کو پچیس پچیس مرتبہ قطرے کیوں بلاتے ہیں؟ پتہ نہیں۔ یہ بنی کہاں کی ہے؟ پتہ نہیں۔۔۔ اس کا کوئی میڈیکل لٹریچر؟ پتہ نہیں۔۔۔ 🥺🤦😡

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333324515544354817

 


 

 


 

اور یہ وکیل ہیں۔۔۔ حکومت کو چاہیے کہ عدالتوں اور نظام عدل کو تالے لگا دیں اور لوگوں کو اجازت دے دیں کہ اپنے معاملات خود ہی طے کر لیا کریں۔۔۔ جب حکومت خود اپنے آپ کو مذاق بنا لے پھر ہر کنجر ریاست کی توہین کرتا پھرتا ہے۔۔ کوئی وجہ ہے کہ آج ملک دشمنوں کو اتنی جرات ہو چلی ہے۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333165259767631873

 


 

 


 

قانون نام کی کوئی چیز اس ملک میں باقی نہیں رہ گئی۔۔ ریاست ایک مذاق بن چکی ہے۔۔ ملک اور قوم کی عزت اور توقیر خاک میں ملائی جا رہی ہے۔۔ نہ کوئی حکومت کی سنتا ہے نہ حکومت وقت اپنا حکم نافذ کروا سکتی ہے۔۔ چاہے لاک ڈاؤن ہو یا سیاسی جلسوں پر پابندی یا ہوائی فائرنگ۔۔۔۔ سب مذاق ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333164575479517185


 

 


 

ایک عام بیماری کے لیے بھی ڈاکٹر دس ٹیسٹ کرواتے ہیں اور تفصیلی معائینہ کرتے ہیں۔۔ یہاں ان ظالموں نے ایک جعلی ٹیسٹ پر پوری دنیا تباہ کر والی۔۔ حکومتوں کی یا تو عقلیں ماری گیء ہیں یا یہ یہودیوں کے آلہ کار ہیں۔۔ پی سی آر ٹیسٹ پر لاک ڈاؤن کرنا تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333144254970007553

 




 

Sunday, 29 November 2020

آج کل اسکول بند ہیں۔۔ ہر والد کے لیے اچھا موقع ہے کہ اپنے بچوں کو ہتھیاروں کی تربیت دیں۔ ایرگن سے شروع کریں۔۔ ہتھیاروں کے محفوظ استعمال اور نشانہ بازی کی تربیت جدید ایرگن سے بہت اچھی ہو سکتی ہے۔۔ خیمہ لگانا، آگ جلانا، لکڑیاں کاٹنا، شکار کرنا۔۔۔ یہ سب کچھ اپنے بچوں کو سکھائیں۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333035083486343168

 


 



 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1333039509668327425

 


 


 

اب طویل عرصے تک کوئی اسکول اور یونیورسٹیاں نہیں چل سکیں گی۔۔ اپنے آپ کو آنے والے حالات کے مطابق جلدی ڈھالیں۔ بچوں کو ہنر سکھایں۔ آنے والے دور میں ڈگریاں بیکار ہوں گی۔ اس وقت میں بچوں کی تربیت کریں، ان کو مختلف زبانیں سکھائیں، مشکل حالات میں زندہ رہنے کے طریقے بتائیں۔۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1332979575811399681